Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

ﺍﭘﻨﯽ ﺍَﻧﺎ ﮐﯽ ﺟﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻣﺎﻥ ﮐﺮ ،
ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ !!

Huraira_syyed
 

ہم جیسوں کو ٹھیک وقت پر خواب کچل دینے چاہیے
خواب جتنی دیر میں ٹوٹیں تکلیف اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے

Huraira_syyed
 

اگر انسان کو معلوم ہو جائے کہ اُس نے کب کہاں اور کیسے کس کس کو اپنی زبان سے کتنی تکلیف دی ہے تو وہ ہمیشہ کیلئے خاموش ہوجائے

Huraira_syyed
 

ایک دن میں اچانک غائب ہو جاؤں گا
کسی کو کچھ خبر تک نہیں ہو گی
میری ٹائم لائن پہ ہفتوں مہینوں اور پھر سالوں تک کا آف سٹیٹس شو ہوگا
تب اور کچھ مت کرنا بس میرے حق میں مغفرت کی دعا ضرور کرنا
شاہ

Huraira_syyed
 

کبھی کبھی شکایت کرنے سے بہتر ہے ... انسان خاموش رہے ... کیوں کہ جب فرق ہی نہیـــــــــں پڑتا ... تو شکایت کیسی .......!!!💯

-" میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ
 "مجھ سے محبت کرو"❤
H  : -" میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے - 
Huraira_syyed
 

— ڈھیر ساری نامکمل خواہشوں کے ہوتے خوشی کے کچھ پل چرا لینے کا نام ۔۔، زندگی ہے

Huraira_syyed
 

ہم اٹھتے ہوۓ سورج سے ملاتے ہیں نگاہیں🥀🥀
ہم گزری ہوئی رات کا ماتم نہیں کرتے!!🌹🌹🌹

Huraira_syyed
 

بھاتے نہیں مجھے یہ آج کل کے #بےباک لہجے
میں گفتگو میں بھی #پاکیزگی کا قائل ہوں

Huraira_syyed
 

وقت بہت ظالم ہے تجربہ دے کر معصومیت چھین لیتا ہے

Huraira_syyed
 

خاموشی کو وُہی لوگ پسند کرتے ہیں
جنھوں نے شور سے چوٹیں کھائی ہوں

Sad Poetry image
H  : یہ بھی سچ ہے کہ میں کسی گہری اذیت میں ہوں اور قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہہ - 
Huraira_syyed
 

انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے

Huraira_syyed
 

مرد ڈے کے متعلق میری تحریر ملاحظہ فرمائیں
https://www.facebook.com/100027399420878/posts/928569851399654/

Huraira_syyed
 

جِس طرح لِی ہے آپ نے،" بیمار "سے رُخصت؟
صاف لَگتا ہے"جنازے " میں نہیں آئیں گے 🙂🙂

Huraira_syyed
 

عداوت نہیں مجھے کسی بھی انسان سے مگر
دشمنِ صحابہؓ و اہلبیت پہ لعنت سرِعام کرتا ہوں۔۔۔
#واہ_صحابہؓ_واہ

Huraira_syyed
 

کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شدہ
یوں ہی نہیں ہو جاتی نسبتیں ہم دم

Huraira_syyed
 

ہم لوگ بہت بے حس ہوتے ہیں اپنی ذات اور نفسیات کے معاملے میں اپنے پسندیدہ انسان کے سامنے ہماری ذات اور عزت بلکل بھی معنی نہیں رکھتی وہ کتنا ہی نظر انداز کریں ہم ان کی توجہ کے لیے ان کے وقت کے لیے بھکاری بن جاتے ہیں ___
ہم روز وعدہ کرتے ہیں اپنی ذات اور عزت نفس کو اب اور چوٹ نہیں پہنچائیں گے لیکن ہر روز وعدہ توڑ دیتے ہیں ہم بہت ظالم ہیں۔
اپنے مفاد کے لئے اپنی عزت نفس کو روند دیتے ہیں __

Huraira_syyed
 
Huraira_syyed
 

*بھول جائیں انہیـــں جو کبھی آپ کے لیے اذیت کا سبب بنے,,,,,,جو آپ کی ذات کے لیے فریب کا سبب بنے,,,,,,بھول جائیں انہیــــں جنہوں نے محروم کیا آپ کو,,,,,,,بھول جائیں انہیــــں جن کے وجہ سے آپ تلخیوں سےآشنا ہوئے.....!!!*
*ان کا آپ کے دل و دماغ میں اتنا بھی حصہ نہیں ہونا چاہیے کہ انہیــــں یاد رکھا جائے,,,,,,,آگے بڑھیں, خود کو موقع دیں اور زندگی کو بوجھ سمجھ کر مت گزاریں بلکہ خوشی سے جئیں.....!!!*
#ہریرہ_حسن_سید