وقت کی ایک ہی ادا اچھی لگتی ہے صاحب۔۔۔
وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ
بھی کسی کے بعد بھی ❤
ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﮱ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﺛﺎﺑﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ، ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﮱ ﺍﻧﻤﻮﻝ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
مسلسل سوچوں سے سسکتا ہوں میں ذہن کو رحم کیوں نہیں آتا جسم پر
#ہریرہ_حسن_سید


مرد ہو یا عورت انسان چاہے کتنا خودار اور انا پرست
کیوں نہ ہو
اپنے پسندیدہ شخص کے سامنے ہمیشہ ہار جاتا ہے
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی...
آنسوؤں کا وزن تو نہیـــــں ہوتا، مگر بہت سے جذبات ان کے ساتھ بہہ جاتے ہیں----!!
کوشش کریں آپ کی وجہ سے کسی کی آنکھ میں آنسو نہ آئے----!!
مرشد میں بھی ایک دن مشہور ہو جاؤں گا🔥🌚
😇
میرا نام پکارا جائے گا مسجد کے میناروں میں💯🙂
اپنی زندگی میں فیس بک پر ملنے والے بہترین انسان کا نام مینشن کریں ❣️
ہمیشہ مخلص رہیں۔😊✨
آپ کی موجودگی وقتی ہو سکتی ہے۔🥀💫
مگر کردار اور رویٸے داٸمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں۔🌺💞
تمہیں محبتیں تو مل جائیں گی
...وہ مگر شدتّیں ہماری؟
پاکستانی بہت جینئیس ہیں
کل ایک گاڑی پہ لکھا تھا
کاش ہم 2917 ہوتے
مجھے کافی دیر بعد سمجھ آیا
شاہ
🙂❤️
• دوسروں کا احساس کرنے سے انسان کا اپنا وقار بڑھ جاتا ہے "
" دیوار سے لگے شیشے اور "
" دل سے جُڑے رشتے ہمیشہ غفلت سے ہی ٹوٹتے ہیں.
اخلاق وہ چیز ہے جس قیمت نہیں دینی پڑتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے "-
Shah
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
مجھے سمیٹ سکو تو معجزہ ہوگا بکھر گیا ہوں میں وسعتوں کی طرح
-" کبھی کبھی مجھے خیال آتا ہے کہ کس قدر آسانی سے کہہ دیا جاتا ہے کہ مجھے معاف کر دو...سمجھ نہیں آتا کہ معافی کس چیز کی.؟؟؟
اپنے وعدوں سے مکرنے کی.؟؟؟
کبھی نہ ختم ہونے والی اذیت کی.؟؟؟
راتوں کے جگراتوں کی.؟؟؟
زمانے بھر کے سامنے تماشہ بنانے کی.؟؟؟
جھوٹی محبت کی یا پھر بے وجہ چھوڑ جانے کی.؟؟؟....
میری خاموشی کا احترام کہا کریں
میرے الفاظ آپ سہ نہیں پائیں گے
شاہ
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻋﺎﺩﯼ ﮨﻮ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﭘﮧ ﻧﭽﮭﺎﻭﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ
سمندر آنکھ میں رکھ کر میں اکثر سوچتا ہوں
جب مائیں نہیں ہوتیں... تو دکھ کس کو بتاتے ہیں؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain