تعلقات کوبس اس مقام تک رکھیے
کسی کوچھوڑناپڑجاۓ تو مرے نہ کوٸ
بےخوف ہونے کے لیے
باکردار ہونا ضروری ہے 💯✌
رہ گئے جو الزام
وہ میرے کفن پہ لکھ دینا
چھوڑ نہ دینا ہمیں راہ محبت میں تم
زمانہ بڑا طلبگار ہے ہمیں تنہا دیکھنے کے لئے
بہت رونا ھے کسی نے
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر
#_ہریرہ_حسن_سید

یقین مانو بہت تکلیف ہوتی ہے جب خاموشی سے رونا پڑے
بناکرچھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کاعادی
کچھ لوگ یوں بھی انتقام لیتے ہیں
کچھ عورتیں اپنی نفرتیں بچوں کے کچے زہن میں ڈالتی ہیں "تمھاری پھوپھی نے ایسا کیا"
"تمھاری دادی تو فلاں بات کہتی تھیں"
وقت گزر جاتا ہے بچوں کے دل میں نفرتیں پیدا ہو جا تی ہیں۔ایسی باتیں بچپن میں معصومیت اور بڑا ہونے پر
رشتے چھین لیتیں ہیں۔
رشتے بہت نصیب سے ملتے ہیں اپنی خاطر بچوں کے رشتے چھیننا اچھی بات نہیں۔۔
🏃🙈" تاریخ گواہ ہے"😍
'میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں😋
😂😂🔒🔑🔐
تو سب دل میں کہتے ہیں آ گیا ویلا 😝
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﺍﺯ ﻣﺠﮭﮯ ﺧﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ !! ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻐﺮﻭﺭ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ
Shah
کبھی کبھی کسی کے الفاظ مجھے اس قدر چبھتے ہیں کہ
میں چپ ھو جاتا ہوں اٌس وقت کہنے کو تو بہت کچھ ہوتا ہے - بہت باتیں ہوتی ہیں میرے پاس لیکن میں زبان سے ایک الفاظ بھی ادا نہيں کر پاتا بس آنکھیں نم ہو جاتی ہیں,یہی میرا صبر ہے اور صبر سے بڑی کوئی طاقت نہیں۔😢
Shah
تکلیف دہ باتوں کو سنیں ،مسکرائیں، نظر انداز کریں۔۔۔ 🙂
پرسکون رہیں گے۔۔۔
❤
جس بندے کو سٹار مل جائے مغرور ہوجاتا ہے پاؤں زمین پر ہی نہیں لگتے
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﯾﮩﯿﮟ ﭘﮧ ﮬﻮﻧﮕﯽ —–ﺗﻤﻨﺎ ﮐﯽ ﮐﺮﭼﯿﺎﮞ
ﭨﻮﭨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ__ ﮐﺎ ﺷﯿﺸﮧ ﯾﮩﯿﮟ ﮐہیں۔
Shah
مجھے سمیٹ سکو تو معجزہ ہوگا بکھر گیا ہوں میں وسعتوں کی طرح
کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے🚫
اب تک کی زندگی کا نچوڑ یہی نکلا کہ زندگی کا سب سے مشکل کام ہے معاف کرنا۔۔۔!🖤
شاہ
میری پہچان میرے تلخ
لہجے سے ھوتی ہے
جھوٹ موٹ کی ڈرامے بازیاں
مجھ سے نہیں ھوتی.
وہ اکلوتا آنسو جو میری موت کی خبر سُن کر تُمہاری آنکھ سے نِکلے گا ، بس وہی میری مُحبت کا کُل اثاثہ ہوگا!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain