نئی اور بہتر میسر آجائیں تو پرانی بیکار چاہتوں کو کون یاد رکھتا ہے بھلا؟
شاہ
سو تخیل کے آئینے بدلے
تیرا ہی عکس جابجا نکلا
شاہ

شاید ہم اس دنیا میں ایک دوسرے سے اب کبھی نہ ملیں لیکن میرا ماننا ہے کہ زندگی صرف یہیں تک نہیں ہوسکتی جان شاہ ۔ جس دن ہماری روحیں اس خاک کے پتلے سے آزاد ہوں گی ہم کسی اور دنیا میں ایک دوسرے کے ساتھ رقص کریں گے یقیناََ وہ ہمارے عشق کی تکمیل کا پہلا دن ہوگا۔۔!!!
شاه

میں اُس کو اذیت نہیں دینا چاہتا۔ لیکن اُس کو دی ہوئی اذیت درحقیقت میرے وجود کو زرہ زرہ کاٹ رہی ہے۔ میں اُس سے کہیں زیادہ تکلیف میں ہوتا ہوں اُس کی آواز سننے کے لیے نہ جانے کتنی دفعہ میں اُس کا نمبر ڈائل کرتا ہوں مگر اُسے کال نہیں کرتا کیوں کہ میں جانتا ہوں اُس کی آواز میرے درد پر مرہم بن جائے گی اور میں خود کو اذیت سے آزاد کر دوں گا اور میں کبھی بھی اُس کے غم سے رہائی نہیں چاہتا میرا وجود ہر لمحہ اُس کے ماتم میں ہے۔۔!!!
شاه جی
اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے
جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں😊💯🥀
-اور کچھ رونقیں
اپنی ذات سے ہوا کرتی ہیں ۔۔
Shah
بستر کی بات آئے تو کوئی”ذات" تو کیا مذہب بھی نہیں دیکھتا
نکاح کی بات آئے تو “نسلیں” یادآجاتی ہیں 🔥💯
Shah
غزل
——
صد خطاوار ہیں لیکن یہ جسارت نہیں کی
ہم نے خوش رہ کے ، ترے غم سے خیانت نہیں کی
ہم نے بے سُود ترے ساتھ محبت کی ہے
اتنی بے سُود کہ پانے کی بھی چاہت نہیں کی
دل کو اِس صبر پہ کچھ داد تو دے کہ اِس نے
تجھ کو کھو کر بھی مِری جان قیامت نہیں کی
وہ جہاں زاد تھا اُس نے بھی ستم کم نہ کیے
ہم جنوں ذات تھے ہم نے بھی شکایت نہیں کی
کوئی اِک گھاؤ تھا جو شعر نہیں ہو پایا
کوئی اِک چوٹ تھی جو دِل نے عبارت نہیں کی
وہ جو اِک چہرہ تھا آنکھوں کا دلاسہ خاور
ہم نے اُس چہرے کی عُمروں سے زیارت نہیں کی
-

کبھی کبھی یہ کیوں لگتا ہے کہ تم میری
پوری زندگی ہو
اور میں تمھارا لمحہ بھی نہیں
میں سراپا بیزاریت ہوں
لوگ مجھے جاننے جے بعد چھوڑ دیتے ہیں
Shah
لہجوں سے پتہ چلتا ہے رابطوں سے بے زار ہیں لوگ
Shah
سچ بولنے کا اتنا ہی شوق ہے
تو اپنے بارے میں بولیں
🌷🌺🌱🌴
لوگوں کی زندگیاں خراب مت کریں
سچ بولنے کا اتنا ہی شوق ہے
تو اپنے بارے میں بولیں
🌷🌺🌱🌴
لوگوں کی زندگیاں خراب مت کریں
! جن سے توقع تھی ساتھ دینے کی۔۔
تلے ہیں مجھ پے وہی انگلیاں اٹھانے کو۔۔۔۔!!!
سمندر آنکھ میں لے کر میں بیٹھا سوچ رہا ہوں کہ جب مائیں نہیں ہوتی تو دُکھ کس کو سناتے ہیں؟؟💔
اپنے رویوں کی وجہ سے کُچھ لوگ ہمارے سینوں میں بِنا کفن کے ہی دفن ہو جاتے ہیں..!!
دنیا کی اور بات ہے، دنیا تو غیر ہے!!!!
ہوتی ہے اپنے آپ سے وحشت کبھی کبھی.....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain