مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے 💔
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی 🔥💔
میں کچھ اس لیے بھی یہ چاہتا ہوں!
کہ تم میرے ہاتھ تھامے رکھو
کیونکہ مجھے یقین ہے
کہ میرے ہاتھ تمہارے ہاتھوں کی گرفت میں ہوں گے
تو ان میں موجود لکیروں پر برا سایہ نہیں پڑے گا
خوش بختی سایہ فگن رہے گی.
Shah
سنو مجھے قبرستان سے ڈر نہیں لگتا
میری ماما وہیں رہتی ہیں shah
✍🏻"میری پہلی ترجیح عزت ھے"💞
رشتہ چاہے سوشل میڈیا کا ہو یا ریل لائف کا میں عزت کو ہر چیز پر مقدم رکھتا ہوں "💞🌹
لوٹ آو نا ماں
پوری دنیا میں کوئی اک بھی آپ کے جیسا نہیں💔
Miss u mama ji😭😭
وہ اتنی دور رہنے والا شخص
ٹکرایا بھی تو سیدھا دل سے
Shah
اگر دل پڑھے جاتے تو دل دہل جاتے
اگر کوئی آپ کو اہمیت دیناچھوڑ دے تو آپ بھی شکایت کرنا چھوڑ دیں اور خاموشی اختیار کر لیں یاد رہے کہ ہروقت دستیاب رہنا پیچھےپڑےرہنا اور ہروقت کی شکایتیں آپ کی اہمیت کو گھٹاتی جاتی ہیں اور پھربھیک میں خیرات ملتی ہے مقام مرتبہ عزت اورمُحبت نہیں
Shah
ضمیر بیچ کر شہرت پانے والوں
تمہارے عروج سے ہمارا زوال اچھا ہے
خدا کبھی کسی کو ایسی بے بسی میں نہ ڈالے
جہاں انسان خود اپنی سمجھ سے ہی باہر ہو جائے
تم. اک چراغ کی خیرات دے رہے ہو مجھے
میں آفتاب سے دامن چھڑا کے آیا ہوں
تمہیں جانا ہے تو اجازت ہے تمہیں!
ہمیں ٹوٹ کے بکھر جانے کی
عادت ہو گئ ہے اب!
اپنی انا کے بُت کو خود اپنے ہی ہاتھوں سے!
پاش پاش کرنے کی
عادت ہو گئ ہے اب!
سارے کام ادھورے رہ جاتے ہیں آجکل!
پہروں تمہیں جو سوچنے کی
عادت ہو گئ ہے اب!
دنیا مغرور سمجھنے لگی ہے مجھے!
مگر مجھ کو خود میں رہنے کی
عادت ہو گئ ہے اب
کسی کے آ جانے سے, کسی کے چلے جانے سے!
کسی کے روٹھ جانے سے, کسی کے مان جانے سے!
نہیں پڑتا کوئی بھی فرق
کہ جذبات سے عاری رہنے کی
عادت ہو گئ ہے اب..!Shah

عجیب ھے میرا اکیلا پن
نہ خوش ھوں نا اداس ھوں
بس خاموش ھوں😊
مجھے موت سے اتنا ڈر نہیں لگتا جتنا ماں کے بغیر جینے سے لگتا ہے
Shah
ٹُوٹی ہُوئی چیزیں بُہت ہی پریشان کرتی ہیں ، جیسے کہ ؛ دِل ، نیند ، بھروسہ اور سب سے زِیادہ کِسی سے رکھی ہُوئی اُمید!
منزلیں تیرے علاوہ بھی ہیں
لیکن زندگی کسی اور راہ پہ چلنا نہیں چاہتی
میں نے تعلق کو اتنا نبھایا 💘💘
کہ پھر میرے لئے اذیت بن گیا 💔💔
یوں ہی نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ ۔
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد۔
Huraira
لفظ خیالوں کا
حق مار لیتے ہیں
🍂🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain