Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

رُخ کی تو بات ہی چھوڑ
دیجئے جناب
ہم تو اُن کی بے رُخی پہ
بھی......مرتے ہیں......
... # shah

زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنا خلوص ضائع کر دیتے ہیں
H  : زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم کم ظرف اور - 
Huraira_syyed
 

جب آپکا تعلق کسی سے ختم ہوجائے۔ تو وہ لوگوں کو وہ کہانی سنائے گا جس میں وہ معصوم😥 اور آپ گہنگار ہونگے۔

Huraira_syyed
 

" آپ اُس کا نمبر بلاک کر دیں اُسے انفرینڈ کر دیں ، اُس کا شہر چھوڑ دیں حتٰی کہ مُلک بھی ، جِتنا دُور آپ جا سکتے ہیں چلے جائیں ، آپ نئی انجمنوں کا انتخاب کر لیں ، اُس کی تصویریں چیٹ ہسٹری حتٰی کہ ؛ اُس سے جُڑی ہر چیز سے دُوری اختیار کر لیں مگر یہ سب کوئی معنی نہیں رکھتا ، آپ اُس کو اپنے دِل و دِماغ سے کیسے نِکالیں گے!؟ کُچھ لوگ ہماری رُوح میں اپنی جڑیں اِس قدر مضبوط کر لیتے ہیں کہ ؛ ہم چاہ کر بھی اُنہیں بُھول نہیں سکتے ، خواہ وہ جڑیں ہماری عادت کی ہوں یا محبت کی ، دونوں صورتوں میں موت تلک کوئی بھاگنے کا راستہ نہیں بچتا! ۔ " 💔🙂

Huraira_syyed
 

لغزشوں سے ماورا تو بھی نہیں میں بھی نہیں دونوں انسان میں خدا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
تو مجھے اور میں تجھے الزام دیتا ہوں مگر اپنے اندر جھانکتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
مصلحت نے کر دیا دونوں میں پیدا اختلاف ور نہ فطرت کا برا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
چاہتے دونوں بہت اک دوسرے کو ہیں مگر ی حقیقت مانتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
جرم کی نوعیتوں میں کچھ تفاوت ہوتو ہو
در حقیقت پارسا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
رات بھی ویراں فصیل شہر بھی ٹوٹی ہوئی اور ستم یہ جا گتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
جان عارف تو بھی ضدی تھا انا مجھ میں بھی تھی دونوں خودسر تھے جھکا تو بھی نہیں میں بھی نہیں

Huraira_syyed
 

گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھالگا
مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا
دل کا دکھ جانا تو دل کا مسئلہ ہے پر
ہمیں اس کا ہنس دینا ہمارے حال پر اچھا لگا
ہر طرح کی بے سر و سامانیوں کے باوجود
آج وہ آیا تو مجھ کو اپنا گھر اچھالگا
باغباں گلچیں کو چاہے جو کہے
ہم کو تو پھول شاخ سے بڑھ کر کف دل دار پر اچھا لگا
کوئی مقتل میں نہ پہنچا کون ظالم تھا
جسے تیغ قاتل سے زیادہ اپنا سر اچھا لگا
ہم بھی قائل ہیں وفا میں استواری کے
مگر کوئی پوچھے کون کس کو عمر بھر اچھا لگا
اپنی اپنی چاہتیں ہیں لوگ اب جو بھی کہیں
اک پری پیکر کو اک آشفتہ سر اچھالگا
میر کے مانند اکثر زیست کر تا تھا فراز
تھا تو وہ دیوانہ ساشاعر مگر اچھالگا

Huraira_syyed
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو

TikTok Stars image
H  : اداسی مسلط ہے یوں جیسے ہم. وراثت میں لائے - 
Huraira_syyed
 

دل تو تب پھٹ جاتا ہے۔۔۔ جب آپ کے اداس ہونے پہ آپ کو تنہا چھوڑ دیا جائے۔۔۔ پھر وہ راتیں قہر بن کر ٹوٹ پڑتی ہیں آپ پر۔۔۔ رو رو کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آج بینائی نے چلے ہی جانا ہے آنکھوں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے۔۔۔!!! 💔
شاہ

تعلقات میں معاہدے رکھنے کا قائل نہیں ہریرہ
جو جہاں سے جانا چاہے فی امان اللہ
#ہریرہ_حسن_سید
H  : تعلقات میں معاہدے رکھنے کا قائل نہیں ہریرہ جو جہاں سے جانا چاہے فی امان اللہ - 
Huraira_syyed
 

ابھی سے ہاتھ تھکنے لگے اے رفوگر تیرے
ابھی تو تو نے چاک میرا گریبان نہیں دیکھا

کبھی کبھی انسان کو خود سمجھ نہیں آتا کہ
آخر وہ خود سے چاہتا کیا ہے؟ کس قدر تکلیف دہ ہوتی ہے یہ "الجهن
H  : کبھی کبھی انسان کو خود سمجھ نہیں آتا کہ آخر وہ خود سے چاہتا کیا ہے؟ کس قدر - 
Huraira_syyed
 

کتاب سادہ رہے گی کب تک
، کبھی تو آغازِ باب ہو گا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،
کبھی تو ان کا حساب ہو گا
وہ دن گئے جب کہ ہر ستم کو
ادائے محبوب کہہ کے چپ تھے
اٹھی جو اب ہم پہ اینٹ کوئی
تو اس کا پتھر جواب ہو گا
سحر کی خوشیاں منانے والو،
سحر کے تیور بتا رہے ہیں
ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی
کہ سانس لینا محال ہو گا
Huraira

Beautiful People image
H  🔥 : ہمارے جنازے میں تو تم آ نہیں سکوگے مرنے کی خبر سنو تو سیاہ کپڑوں والی ڈی پی - 
Beautiful People image
H  : ﻣﺨﻠﺺ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺿﺎﺋﻊ نہ ہوﻧﮯ ﺩﯾﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﺗﻮ ﺧﺘﻢ ہو ھیﺟﺎتی - 
یونہی نہیں آئی میرے لہجے میں یہ تلخی
رشتوں میں رویوں کا زہر چکھا ہے میں نے
H  : یونہی نہیں آئی میرے لہجے میں یہ تلخی رشتوں میں رویوں کا زہر چکھا ہے میں نے - 
Huraira_syyed
 

جانتے ہو میرا دل کیا چاہتا ہے
میں چاہتا ہوں مجھے کوٸ ٹوٹا ہوا انسان ملے جس کی زندگی میں صرف اندھیرا ہو وہ زندگی سے بیزار ہو جس نے اپنے فیصلے الله پر چھوڑیں دٸۓ ہوں جو کہے الله مجھے بہترین سے نوازے گا پھر دنیا کی بھیڑ میں وہ مجھے مل جاۓ اسکے سارے دکھ میرے ہوں میرا اور اس کا دکھ سانجھا ہو وہ مخلص ہو میرے ساتھ میں اسے مکمل کردوں
زندگی کی طرف لے آٶ وہ بس میرا ہو
مگر
پتا ہے ایسے لوگ نہيں ملتے??

یہ مکافات عمل ہے پیارے رلایا ہے ےو رونا بھی پڑے گا
H  : یہ مکافات عمل ہے پیارے رلایا ہے ےو رونا بھی پڑے گا - 
Beautiful People image
H  🔥 : سیاہ رات میں جلتے ھیں جگنوؤں کی طرح دلوں کے زخم بھی محسن کمال ھوتے ھیں - 
Huraira_syyed
 

مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا کہ ؛ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا ، چاہتوں میں شدت عمر بھر نہیں رہتی ، کسی کے لیے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے ، کوئی ہر وقت ہمارے لیے منتظر نہیں رہتا ، کسی کے دل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا ، ہم تمام عمر اہم نہیں رہتے ، وقت بدل جاتا ہے ، لوگ بدل جاتے ہیں ، ہاں! لوگوں نے مجھے سمجھایا کہ ؛ لوگ واقعی بدل جاتے ہیں! ۔