ٹائم پاس کرنا ہے تو گیم کھیل لیا کر ابن آدم
حوا کی بیٹی کھلونا نہیں ہوتی
#HURAIRA
وہ کو دھڑکن کی زبان سنتا تھا
آج سنتا نہیں سسکیاں میری
#HURAIRA
روک لیتے ہیں شریعت کے تقاضے ورنہ
میں تیرے ذکر کو ہر ذکر سے افضل کردوں
تجھے خبر ہونے تک
ہم بے خبر سو جائیں گے
آجانا تم بھی کچھ ہی پل کی بات ہو گی
وضو کفن دعا دفن
جب بھی میرا خیال آئے
اپنا خیال رکھنا تم
زخم کھا کھا کہ یہ تجربہ بھی ہوا ہم کو
سکون بڑھ جائے تو درد دیتا ہے
میرے لہجے سے ناواقف لوگ
مجھے انا پرست کہتے ہیں
#HURAIRA
رہنے دو اب کہ تم. بھی نہ پڑھ پاؤ گے
بارش میں بھیگے کاغذ کی طرح ہوں میں
#HURAIRA
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain