Damadam.pk
Huraira_syyed's posts | Damadam

Huraira_syyed's posts:

Huraira_syyed
 

کبھی کبھی ہم کسی کے لیے ضروری نہیں ہوتے

Huraira_syyed
 

لوٹ کر یادیں آتی ہیں وقت نہیں

Huraira_syyed
 

کتابوں اور رِشتوں کو سلامت رکھنے کےلیے اُن کو وقت دینا ہوتا ہے ورنہ دیمک نہ صرف کتابوں کو بلکہ رشتوں کو بھی ختم کر دیتی ہے...!!✨⁦♥️⁩

Huraira_syyed
 

لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر یہ کاٹ لیتے ہیں

اور پھر مجھے میری  نا کام  خواہشات اور  حسرتوں  کے ساتھ  سپردِ خاک کر دیا جائے گا
H  : اور پھر مجھے میری نا کام خواہشات اور حسرتوں کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا - 
Huraira_syyed
 

انتظار ایک اذیت ہے!
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی میسج کا ہو
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو
بستر پر لیٹے نیند کا ہو
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو۔🖤
#HuR

Huraira_syyed
 

ماں کے علاوہ ہر رشتے نے مجھے ازیت دی ہے انجانے میں بھی اور جان بوجھ کے بھی😒💘
#HuR

تیری عادت لگنے سے پہلے تک سب صحیح تھا
#HURAIRA
H  : تیری عادت لگنے سے پہلے تک سب صحیح تھا #HURAIRA - 
Huraira_syyed
 

یہ رونا دھونا کس بات کا
جو کھویا تھا مرشد ساتھ لائے تھے کیا
#HURAIRA

Huraira_syyed
 

بے ربط الفاظ
مجھے لوگ کہتے ہیں اب تم میچور ہو گئے ہو ہر بات دل پر نہ لیا کرو ہر بات کو محسوس کر کے رویا نہ کرو بچے نہیں ہو اب تم لیکن انہیں یہ بات سمجھ نہیں آےی بچہ ہوتا تو نہ لیتا نہ محسوس کرتا بچے تو بھول جاتے ہیں میں تو میچور ہوگیا ہوں نا ہر بات نا چاہ کر بھی دل پہ لیتا ہوں محسوس کرتا ہوں
#HURAIRA

Huraira_syyed
 

تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں
تھک گئے ہو تو چلو پھر سے جدا ہو کر ملیں

Huraira_syyed
 

کبھی کبھی لفظوں سے کھیلنے کو بہت دل چاہتا ہے
اپنی کیفیت اپنے دکھ کو لفظوں میں بیان کرنے کا دل چاہتا ہے
لیکن وہ لفظ ہی نہیں ملتے جس سے آپ اپنے اندر کے دکھ کو لفظوں میں بیان کر سکیں
اپنی سسکیوں کو لفظوں میں لکھ سکیں
اپنے کرب کو لفظوں میں بیان کرنے کے لئے الفاظ بھی بہت چھوٹے محسوس ہوتے ہیں
اور پھر پتا ہے کیا ہوتا ہے؟
جب انسان کی ایسی حالت ہو جاتی ہے تو
وہ دکھ وہ اذیت اداسی بن کر آپ کے اندر ہی دل کے کسی کونے میں بیٹھ جاتی ہے
پھر آپ کو کوئی خوشی محسوس نہیں ہوتی
اس خوشی میں بھی ایک چبھن ہوتی ہے
آپ ہنستے تو ہیں
لیکن آپ کی آنکھیں آپ کا ساتھ نہیں دیتیں
پھر چاہے آپ لاکھ خود کو مطمن کریں نہیں کر پاتے
دوسروں کو مطمن کرنا بہت آسان ہے کہ ہم خوش ہیں
لیکن اپنے آپ کو
اپنی ذات کو مطمئن کرنا
اور خود سے لڑنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے
#HURAIRA

تعلقات میں معاہدے نہیں رکھے جاتے۔۔
سو جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللہ!!!
H  : تعلقات میں معاہدے نہیں رکھے جاتے۔۔ سو جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللہ!!! - 
Huraira_syyed
 

مجھے لگتا ہے میں آتنگ وادی ہوں
کیونکہ امریش پری نے کہا تھا آتنگ وادی کی کوئی پریم کہانی نہیں ہوتی

Huraira_syyed
 

وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے۔۔۔۔۔۔
یہ اگر رسموں رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے ۔۔۔۔۔
سچ کو میں نے سچ کہا جب کہہ دیا تو کہہ دیا۔۔
اب زمانے کی نظر میں یہ بغاوت ہے تو ہے ۔۔۔۔۔۔
کب کہا میں نے کہ وہ مل جائے مجھ کو اور میں اسے۔۔۔۔۔۔
غیر نہ ہو جائے بس اتنی حسرت ہے تو ہے ۔۔۔۔۔۔۔#HURAIRA

Huraira_syyed
 

تیرے بعد بھی ہنستا دکھائی دوں گا
یہ غم میدا ہے ماں کو نہیں دوں گا
#HURAIRA

Huraira_syyed
 

کرے گا ہماری بھی قدر زمانہ ایک دن ۔۔۔۔۔
بس وفا کی بری عادت چھوٹ جانے دو

Huraira_syyed
 

#تاریخی_جملہ : 👌🏾 کچھ عرصہ پہلے میں اک تندور پہ روٹی لینے گیا، میں نے پیسے دیئے اور روٹی لگانے والے کو روٹی لگانے کا کہا.
اسی دوران اک اور بندہ بھی آ گیا میرے پیچھے ، اس کو شاید جلدی تھی یا بہت سے لوگوں کی طرح رعب جھاڑنا چاہتا تھا، تندور والے سے اس نے دو تین بار جلدی روٹی لگانے کا کہا، تندور والے نے سنی ان سنی کر دی۔
وہ صاحب جو رعب جھاڑ رھے تھے پھر اس نے مزید غُصے سے روٹی لگانے کو کہا جس کے جواب میں روٹی لگانے والے نے تاریخی جملہ کہا جس کے بعد میرے سمیت کسی کی اس کو روٹی جلدی لگا نے کے مطالبہ کی جرات نہ ہوئی۔
تندور والے نے کہا
"صبر کر ماما ، جے تُو ایڈا بدماش ہوندا تے گھر ای روٹیاں پکوا لیندا"😂😂
ماخوذ۔۔۔۔

Huraira_syyed
 

میرے حصے میں یار خوشی نہیں کوئی
غم مجھے اور غموں کو راس ہوں میں
مجھ سے کون پوچھے گا میرے بارے میں
آخر کس کو بتاؤں اداس ہوں میں

Huraira_syyed
 

اپنی حالت کا بھی اندازہ نہیں مجھکو
لوگ کہتے ہیں پریشان ہو تم
#HURAIRA