Damadam.pk
Huriya_doll's posts | Damadam

Huriya_doll's posts:

😏😏😒😒😒😊😊
H  : 😏😏😒😒😒😊😊 - 
Huriya_doll
 

یا اللہ مجھے وہ صبر عطا کر 😔😔
۔
جس کے بعد حوصلہ کبھی نہ ٹوٹے😊😊
Ameen...

Huriya_doll
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا😔😔
۔
سب نے سمجھ لیا کہ مجھے تکلیف نہیں ہوتی😢😢

Huriya_doll
 

❤تجھ کو سوچتے ہی سنور جاتے ہیں💗
❤تم جو مل جاؤ تو کمال ہوجاۓ💗

Huriya_doll
 

😥میں کس کرب سے تھی گزری۔۔وہ رب جانتا ہے
۔
کیسے بکھر کر تھی سنبھلی۔۔وہ سب جانتا ہے😥😥

Huriya_doll
 

😊محبت میں پاکیزگی ہونی چاہئے
ایسی پاکیزگی جو آپ کے سر سے دوپٹہ بھی 👌💯✅نہ اترنے دے

Huriya_doll
 

Tere Ahsaas Ki Khushbu Meri Sanson Mein Behti Hai😍❤😘
.
Tere Deedaar Ki Khuwahish Mujhy Din Raat Rehti Hai😜❤🙈

Huriya_doll
 

😜😜نارملی میں کسی سے لڑتی نہیں ہوں
😅😅😅لیکن اگر لڑتی ہوں۔اگلا نارمل نہیں رہتا

Huriya_doll
 

😜آج تو حد ہوگی
😌آئینہ دیکھا تو اندر سے آواز آئ
🙈جگ گھومیا تیرے جیسا نہ کوئ

Huriya_doll
 

😌مہمان:۔ بیٹا اب کیا کروگی؟
😜میں۔: جی اب میں نمکو اٹھاؤں گی
😅😅کیونکہ بسکٹ تو آپ نے چھوڑا نہیں

Huriya_doll
 

❤شب معراج۔❤
💕ایک ہی سوال سات سوبار دہرایا گیا
💕میرے محبوب کیا مانگتے ہو
💕ایک ہی جواب آیا
"میری أمت کی مغفرت"
Subhan Allah❤

Huriya_doll
 

زیادہ فون استعمال کرنے سے انسان بگڑ جاتا ہے
اس لیے میں ایک ہی فون سارا دن استعمال 😅😅😅کرتی ہوں

Huriya_doll
 

Main Bs Teri Banun Bin Tere Na Rahun.m5😍.m5
Mene To Mangi Hai Ye Dua🙈❤

Huriya_doll
 

Seeny Main Hain Chupy Ehsaas Piyar K❤🌹
Bin Kahy Tu Sun Ly Zaraa.m5🙈😜

Huriya_doll
 

❤اس نے تمہیں ماں دی ہے🍂
❤اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت 💯کوجھٹلاوگے

Huriya_doll
 

🔥اپنی دنیا میں رہنا ہی اپنا اصول ہے🍃
✌😞😔پھر چاہے لوگ غرور سمجھے یا مغرور

Huriya_doll
 

🔥🔥میں نے تباہی مچادینی تھی
😂😂مگر شعر یاد نہیں آرہا😜

Huriya_doll
 

😍اتنی شرارتیں بھر گئیں ہے دماغ میں کہ
دماغ بھی Storge Full کا Option دے 😜😜رہا ہے

Huriya_doll
 

ایک میں معصوم ۔۔دوسری بھی میں ہی معصوم😂
,
😅😅پر کوئ مانے تو نہ

Huriya_doll
 

زہر لہجوں میں اگیا🍃
😔سانپ جنگلو میں جا بسے😩