Damadam.pk
Huriya_doll's posts | Damadam

Huriya_doll's posts:

Huriya_doll
 

💕جب رب سے محبت ہوجاۓ تو🍃
💯دنیا کی ساری محبتیں پھیکی لگنے لگتی ہے
,
Jumma Mubarak❤

Huriya_doll
 

😜Khushbu Jsi Larki Hun❤
.
😜Bikhri Bikhri Rehti Hun❤

Huriya_doll
 

😔ضد انا غرور اور بےرخی🍃
❤🙈کوٹ کوٹ کر بھری ہے اس کھڑوس میں

Huriya_doll
 

❤آزاد ہمیں بھی رکھا ہے ہمارے ماں باپ نے🍃
😞لیکن بیغیرتی اور بے حیاہی
✌کا فرق سمجھا کر🔥

Beshak❤❤
H  : Beshak❤❤ - 
Huriya_doll
 

❤کاش کچھ دیر وقت یونہی گزرتا رہتا🍃
🙈میں سنورتی رہتی اور وہ مجھے دیکھتا رہتا🙈

Indeed☺
H  : Indeed☺ - 
Hhhmmmm😔😔😔
H  : Hhhmmmm😔😔😔 - 
Ammeeennnn💗
H  : Ammeeennnn💗 - 
Huriya_doll
 

آجاؤ سب تعویذ دے رہی ہوں ان عاشقوں کے 😍😍لیے
جو رات کو توتلے پن کا شکار ہو جاتے ہیں
😅😅مثلأ: میلے بابو نے تھانا تھایا😅😅😅

❤❤Meri Moto❤❤
H  : ❤❤Meri Moto❤❤ - 
Thank you Zara❤😜
H  : Thank you Zara❤😜 - 
Huriya_doll
 

❤اے میرے مولا
جو ہمارے حق میں بہتر ہے بس وہ عطا 🍃کردے
اور جو ہمارے حق میں بہتر نہیں ہے۔۔اس کی ❤سوچ سے بھی محفوظ فرما۔۔
🍃❤Jumma mubarak🍃❤

Huriya_doll
 

❤اے اللہ پاک
❤🍃غیب سے کچھ انتظام کر دے
❤🍃اس رمضان مدینے کا مہمان کردے

Huriya_doll
 

🍃حضرت امام علی کی ولادت
❤سب کو بہت بہت مبارک ہو

Huriya_doll
 

ہم صبر کیسے کریں؟🍃
🍂بالکل اسی طرح جیسے ہم روزہ رکھتے ہیں
🌹اس کامل یقین کے ساتھ کہ اخرکار
❤مغرب کی آذان ہوکر رہےگی

Huriya_doll
 

❤نگاہین نیچی رکھنے والی لڑکیاں🍂
❤اپنا رتبہ اور بلند رکھتی ہیں🍃

Huriya_doll
 

میں نے کبھی اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں ✌دیا
💯بلکہ وہی اینٹ اٹھا کر مار دی
😅😅اب پتھر کون ڈھونڈے

Huriya_doll
 

❤نماز عادت بن جاۓ تو🍃
💯✅کامیابی مقدر بن جاتی ہے🍃

Huriya_doll
 

کھٹکتی تو میں انکو ہوں جہاں میں جھکتی 🍃نہیں
جن کو اچھی لگتی ہوں۔۔وہ کہیں مجھے✌✌✌جھکنے نہیں دیتے