🔥خدا اور محبت❤
🍃وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی محبت
😒🔥ان کو بولنا ہمارے لیے بھی دعا کریں
🔥کیوں پوچھتے ہو بار بار پیار کی منزلیں🍃
❤🌹کہا نا اخری سانس تک تیرے ہیں🍃
🔥بس پیار کرنے والی ساس ہونی چاہیے
😂😂بے عزاتی تو امی بھی ٹکا کے کرتی ہے
🍃میں احترام کرتی ہوں اور🌹
🍃احترام کرواتی ہوں🌹
🔥❤محبت کے لئے میرا رب ہی کافی ہے
😍نہ امید کبھی مت ہونا
💯🌹کیونکہ اللہ کے لیے نا ممکن کچھ بھی نہیں
نہ کسی کے آنے کی خوشی۔۔نہ کسی ک جانے 😒کا غم
🔥اب جیسی دنیا ویسے ہم
😍بھاتی ہی نہیں دنیا کی رونق دل کو
بہت اچھا لگتا ہے ہمیں اپنی ذات میں ڈوبے 🌹🔥رہنا
وہ پسند انے ہی والا تھا کہ اس نے بسکٹ 🔥😒😍کھول کر
😂😂کریم چاٹنا شروع کردی
😍وہ رب ہی ہے جو🍃
❤ایک سجدے میں اپنا بنا لیتا ہے🍃
😒😒کبھی کبھی مجھے خود سے بھی جلن ہوتی ہے
🙈😍🌹مطلب یار کوئ اتنا اچھا کیسے ہوسکتا ہے
😒🔥لوگوں کے چکر چل جاتے ہیں
😂😍ہمارا تو نیٹ بھی نہیں چلتا
🔥ہمیں تو بریانی نے لوٹا😛
❤زاردے میں کہا دم تھا🌹
😍ہمارا چمچ بھی وہاں ڈوبا🌺
😅جہاں رائتہ کم تھا🍃

🌹صبر تہذیب ہے محبت کی🍂
😒تم سمجھتے ہو بے زبان ہیں ہم🍃
🙈باتیں تو مجھے بھی بہت آتی ہیں
😍😒😅لیکن میری سنتا کوئ نہیں
😍میری پوسٹ پہ یہ دل ویل نہ دیا کرو🌹
😅😅مجھے گردہ چاہئے۔۔ آئ فون لینا ہے🍃

ہماری خوشیاں دیکھ کر ہو جاتا ہے انکو بخار
😍۔
😅😅باوا جی رشتے دار
🙈کوئ میرے لونگ سے کہہ دے🍃
❤😍اس کی الائچی نے چاکلیٹ کھانی ہے🍃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain