Damadam.pk
Huriya_doll's posts | Damadam

Huriya_doll's posts:

Huriya_doll
 

❤آج کل پیری فقیری سیکھ رہی ہوں
😜😍دیکھنا تم سب کو مرید بناؤگی اپنا

Huriya_doll
 

😜جس کے آگے نفرتیں بھی ہار جائیں
😍❤ایسی محبت مزاج لڑکی ہوں میں

Huriya_doll
 

😍میعار اپنا ہم نے گرایا نہیں کبھی
😒جو گرگیا نظروں سے وہ بھایا نہیں کبھی😒

Huriya_doll
 

💕(میں انتہائی انا پرست ہوں (جناب
میں نے تو کبھی بات کی پہل اپنے من پسند 😒😔شخص سے بھی نہیں کی

Huriya_doll
 

(لہجہ دھیمہ رکھئیے (جناب
😒😟مجھے اونچی اواز میں صرف آزان پسند 😞ہے

Huriya_doll
 

دل میں چکر آرہے ہیں۔۔اور دماغ کی دھڑکن تیز ہیں
😩😔کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا

Huriya_doll
 

😃شرارتوں سے فرصت نہیں ملتی ورنہ
😍😜ہم کر کے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں

Huriya_doll
 

میں عشق محبت کے لیے نہیں
😜😍😅😅ناک میں دم کرنے کے لیے پیدا ہوئ ہوں

Huriya_doll
 

رات کو سویا نہیں جاتا۔۔صبح اٹھا نہیں جاتا
پورا دن جاگا نہیں جاتا۔۔عجیب پاگلوں والی 😂😅😅زندگی ہے

Huriya_doll
 

🍃ہم کو مانگا نہیں گیا دل سے
😞😥کیسے ممکن تھا ہم نہیں ملتے

Huriya_doll
 

😍گھر والے رشتہ دیکھ رہے ہیں میرا
😍کیسی کو مجھ سے محبت یا کرش ہے تو بول دے
😅نہیں تو میں نے نہیں ملنا پھر

Huriya_doll
 

💔دل چھوڑ کر کجھ اور ہی مانگا کرو ہم سے
💔ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نہیں دیتے

Huriya_doll
 

🌹محبت روزے کی طرح ہوتی ہے🌱
🍃اور بےوفائ سے ٹوٹ جاتا ہے روزہ🍃

Huriya_doll
 

😍ایسا کروں گی جادو ٹونا🌱
😅😅غائب ہو جاۓ گے سب کے بابو شونا🍃

Huriya_doll
 

آج کل ان بچوں کو بھی پیار کے غم لگے ہوۓ ہیں
😅😅😅جنہیں حفاظتی ٹیکے بھی پورے نہیں 😅😅لگے ہوۓ

Huriya_doll
 

🍃😒پہلے میں بہت شریف ہوتی تھی
🍂اور اج بھی ہوں
😅😅اب میں نے کونسا اپ کا بھائ بھگالیا

Huriya_doll
 

دلوں کو توڑنے والوں پہ سخت لعنت ہو
😟دلوں سے کھیلنے والوں پہ تھوکتی ہوں 😟💯😒میں

Huriya_doll
 

میں جانے والوں کو واسطہ نہیں دیتی
جس کو پتھروں کی چاہ ہو اسے ہیرے دینے 😟کی ضد کیسی💔😥

Huriya_doll
 

😜میں ناولوں کے خمار سی لڑکی
😟😩💕وہ صدا کا حقیقت پسند کھڑوس

Huriya_doll
 

سب کچھ کھودینے کے بعد بھی اللہ پہ یقین 😍رکھنا
💕✅💯اسے ہی ایمان کہتے ہیں
Jumma Mubarak❤