Damadam.pk
Huriya_doll's posts | Damadam

Huriya_doll's posts:

Huriya_doll
 

💔دل چھوڑ کر کجھ اور ہی مانگا کرو ہم سے
💔ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نہیں دیتے

Huriya_doll
 

🌹محبت روزے کی طرح ہوتی ہے🌱
🍃اور بےوفائ سے ٹوٹ جاتا ہے روزہ🍃

Huriya_doll
 

😍ایسا کروں گی جادو ٹونا🌱
😅😅غائب ہو جاۓ گے سب کے بابو شونا🍃

Huriya_doll
 

آج کل ان بچوں کو بھی پیار کے غم لگے ہوۓ ہیں
😅😅😅جنہیں حفاظتی ٹیکے بھی پورے نہیں 😅😅لگے ہوۓ

Huriya_doll
 

🍃😒پہلے میں بہت شریف ہوتی تھی
🍂اور اج بھی ہوں
😅😅اب میں نے کونسا اپ کا بھائ بھگالیا

Huriya_doll
 

دلوں کو توڑنے والوں پہ سخت لعنت ہو
😟دلوں سے کھیلنے والوں پہ تھوکتی ہوں 😟💯😒میں

Huriya_doll
 

میں جانے والوں کو واسطہ نہیں دیتی
جس کو پتھروں کی چاہ ہو اسے ہیرے دینے 😟کی ضد کیسی💔😥

Huriya_doll
 

😜میں ناولوں کے خمار سی لڑکی
😟😩💕وہ صدا کا حقیقت پسند کھڑوس

Huriya_doll
 

سب کچھ کھودینے کے بعد بھی اللہ پہ یقین 😍رکھنا
💕✅💯اسے ہی ایمان کہتے ہیں
Jumma Mubarak❤

Huriya_doll
 

😔وہ میرا سب کچھ ہے بس مقدر نہیں ہے
💔کاش وہ میرا کچھ نہ ہوتا صرف مقدر ہوتا💔

Huriya_doll
 

❤یا اللہ۔۔❤
مجھے وہ عطا کر جس کی میں نے
😔😞😒تجھ سے امید لگائ ہوئ ہے

Huriya_doll
 

Miss you paglu.j1

Huriya_doll
 

1:05 am

Huriya_doll
 

یوں تو اللہ دلوں کے حال جنتا ہے
مگر وہ چاہتا ہے ۔اس سے مانگا جاۓ
"یہ اس کی شان ہے۔"کیونکہ وہ بادشاہ ہے

Huriya_doll
 

😒ٹن ٹنا ٹن ٹن ٹن ٹارا
😘کوئ نہیں مجھ سے پیارا
😞سنا ہے مجھ سے جلنے والے
😂😜🙈اگے دس ہیں پیھچے بارہ😂

Huriya_doll
 

اور پھر ہمارا حد سے زیادہ اچھا ہونا
😒💔ہمارے منہ پہ مار دیا جاتا ہے

Huriya_doll
 

💕بری نہیں ہوں صاحب
😒😞بس آپ کو اچھی نہیں لگتی

Huriya_doll
 

🍃خود کو دنیا سے جب بیزار پاؤ
🍃قرآن اٹھاؤ دل سے لگاؤ🍂
❤اور رب کے ہو جاؤ❤

میں ان لڑکیوں میں سے ہوں 
💯😒جو عزت پے مرتی ہے لڑکوں پر نہیں
H  : میں ان لڑکیوں میں سے ہوں 💯😒جو عزت پے مرتی ہے لڑکوں پر نہیں - 
i love gajry.m5
H  : i love gajry.m5 -