Damadam.pk
Huriya_doll's posts | Damadam

Huriya_doll's posts:

Huriya_doll
 

کہی بھی کوئ Problem ہو مجھے بلا لیا کرو
😅😅مجھے لڑائ دیکھنے کا بہت شوق ہے

Huriya_doll
 

دو چیزیں شادی والے گھر میں بنتی رہتی ہیں
😅😅😅ایک چاۓ۔۔۔دوسرا رشتے داروں کا منہ

Huriya_doll
 

😜ایک دن ضرور اۓ گا
۔
۔
۔
۔
😅😅😅کیونکہ دو دن ایک ساتھ نہیں آسکتے

Huriya_doll
 

😍ہاں میں وہ لڑکی ہوں
💯✅جسکی نگاہ ایک ہی شخض پہ پابند ہے
❤(A)❤

Huriya_doll
 

بہت ملیں گی تجھے جان جان کہنے والی
😅😅😄بہت یاد اۓ گی تجھے میرا بندر کوجا 😅🙈کہنا

Huriya_doll
 

😅?اپ کو کبھی کسی نے میری جان بولا ہے
مجھے تو ہر کوئ بولتا ہے۔😛۔
🙈😛😂😂میری جان چھڈ

😍فرض کی طرح تجھ کو یاد کرتے ہیں🍃
❤💕🙈منظور نہیں تیرا قضاء ہو جانا
H  : 😍فرض کی طرح تجھ کو یاد کرتے ہیں🍃 ❤💕🙈منظور نہیں تیرا قضاء ہو جانا - 
Huriya_doll
 

🍃مجھے اس کے سامنے بولنا بہت زیادہ پسند ہے
🍃کیونکہ میرا رب مجھے بڑے غور سے سنتا ❤ہے

Huriya_doll
 

🌹جب وضو کرنا مشکل لگ رہا ہو🍃
🍃تو یہ سوچا کریں کہ
💯💕گناہ دھونے جا رہا ہوں

Huriya_doll
 

❤زندگی کو ایسا بنا دے یا رب
😍کہ خوشی ملے تو سجدہ کر لوں
😟💕✅اور غم ملے تو صبر کر لوں

Huriya_doll
 

اللہ کے اس قدر قریب ہو جاو کہ
جب تم دعا مانگو تو
💯❤فرشتے آمین کہیں
💕Jumma Mubarak❤

Huriya_doll
 

جن کا بھروسہ اللہ ہو
❤ان کی منزل کامیابی ہے
beshak✅

Huriya_doll
 

😍حیرت کی بات ہے
💕سمندروں کا مالک
❤💯انسوں سے محبت کرتا ہے

Huriya_doll
 

😜چلو مانتی ہوں محبت ہوتی ہے۔۔
😂😂پر یہ میسج پہ سر کیسے دبا لیتے ہو

Huriya_doll
 

اتنی جلدی تو رضیہ گنڈوں میں نہیں پھنسی ہوگی
جتنی جلدی اج کل کے لوگ چکر میں پھنس 😀😀🙈😂😂😂جاتے ہیں

Huriya_doll
 

میں ہنستی ہوں تو مل جاتا ہے سکون ان کو
میں عام سی لڑکی نہیں جان ہوں اپنے ❤بھائیوں کی
i love my brother's❤

Huriya_doll
 

ہمارے ملنے کی کوئ صورت نہیں ہے پھر بھی
💕❤یہ لگ رہا ہے کہ خدا کوئ معجزہ کرے 💕گا

Huriya_doll
 

💕کاش
وہ مسکرا کر بولے کہ میں ٹوٹ چکا ہوں
💔😟میں بھی رو کر کہوں میں تھک گئ ہوں

Huriya_doll
 

ہم تو جی بھی نہیں سکے ایک ساتھ
💔ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا😟💔💔

Huriya_doll
 

💕"تو میرا" میں تمہارا سکوں ہوں💕
💕"کہاں ہو تم" میں بے سکوں ہوں💕
Miss uuu💔