The awesome feeling you get when people remember small details about you. 🖤🖤
وہ اپنے وقت کی قیمت بتا رہی تھی مُجھے
میں جس کے لیے مُفت میں یہ جان وار سکتا تھا 🙂♥️
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯
Lets write name our name like that:
Huرerہ 😍
#Murshad
زندگی میں مسئلے نہیں
مرشد
مسئلوں میں تھوڑی سی زندگی بچی ہے۔🥀🖤
یقین مانیے کچھ مرد اپنی پسندیدہ عورت سے نکاح کے لیے اللہ کے سامنے روتے ہیں❤️❤️😊
" یہ بھی حماقت ہے کہ؛
آپ کِسی ایسے شخص کے سبب افسردہ ہوں جو اپنی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہا ہو🌸🖤
_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....
_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..💔
🎭



_سب خفا ہیں میرے لہجے سے 💔
مگر میرے حالات سے واقف کوئی نہیں 😢
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا ہے💖💜♥







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain