سب سے مضبوط سہارا بس " اللّه " کا ہےجو کبھی ہمیں اکیلا نہیں چھوڑتا۔ اگر ہم اسے نظر انداز کریں تب بھی وہ ہمارے لوٹ آنے کا منتظر رہتا ہے۔ کبھی سکھ دے کے اپنی جانب بلاتا ہے تو کبھی دکھ کی بھٹی میں جلا کے کندن بنا دیتا ہے جب جب اسے پکارو وہ پکار کو سنتا ہے۔
غلطی ہر انسان سے ہوتی ہے ،مگر جو غلطی کرکے بہت شرمندہ ہو تو معاف کرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔خاص طور پر کسی کی خیر خواہی کرتے ہوئے جب کسی کی نظر میں گرجائے تو معاف کردینا چاہیے