The person you care for the most, is the person you'll let hurt you the most.
♥🌺



مٹی میں مل گئے ارادے یزید کے
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا
سلام شہداء کربلا
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
سلام حسینیت
سلام حضرت حسین
, 🌺♥🥀🍁


ہماری مسکراہٹیں محفوظ کر لینا ❗️
ہمارے بعد بہت سناٹا ہو گا ✌️

بے معنی سا لگتا ہے اب😶
لوگوں کا آنا, جانا, بدلنا , چھوڑ دینا♥

بول نہیں سکتے تو رو لیا کرو ۔ ۔ ۔ ۔ 🥀😏
وہ رب آنسو بھی پڑھ لیتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ☝️💖
✌

لوگ تعلیم یافتہ ہوگئے ہیں
مگر انسان بننے میں ناکام ہیں۔
عبدالستار ایدھی

ایک تیری طلب مجھے ایسی لگی♥ میرے ہوش بھی اڑ رہے🌺

میرے بعد بھی تم قہقہے لگاتی ہوں
💔
تمہارے بعد تو ہم بات بھی نہیں کرتے
کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain