میں ایک_______ بیکار سا لڑکا۔۔۔!!!🙂🥀
میں کہا کسی کی اہمیت کا حامل ہُوں۔۔۔!!!🤝🥀
🤝🥀🧡
انسان بڑا خودغرض ہے اپنی مرضی ہو تو مردہ انسان کو بھی اپنے سینے میں برسوں زندہ رکھ سکتا ہے اور اپنی مرضی نہ ہو تو کسی چاہنے والے کی تمام کوششوں پر کاٹا لگا کر اسے زندہ درگور بھی کر سکتا ہے انسان اپنی تمام عمر اپنا سارا کھیل اپنی خواہشوں کی بساط پر ہی کھیلتا ہے...🖤
مستقبل کی پریشانیوں کو گلے میں ڈال کر موجودہ ٹوٹی پھوٹی خوشیوں کو سوگ میں مت تبدیل کریں۔بلکہ انجوائے کریں۔
مجھ سے تو عمل نہیں ہو پاتا۔
آپ کریں۔
🙂
وقت بدلتا ہے تب جب میرا اللہ چاہتا ہے۔۔۔۔۔منزل وہ لکھتا ہے بس سفر آپ نے تہہ کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔اگر زندگی سے (مشکلات )نکل جائیں تو ہر چیز کا مزہ پِھیکا پڑ جاتا ہے۔۔۔
یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم..❤️
جب آدمی اندر بسے صحرا میں بٹھک رہا ہو تو شہروں کا ہجوم بھی اس کی تنہائی دور نہیں کر سکتا۔🍁🥀🌼
ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا🥀♥
Everyone here is chilling With some other 🙂 But i M still single even i m here for 3 years 😉 😊
خود سے ملنا میرا اک سخص کے کھونے سے ہوا♥🥀🍁
آج کل کے دور میں ہر چیز دھوکہ اور (جھوٹ) ہے تعلقات ،احساسات،دوست، حتیٰ کہ رشتہ دار بھی🤍
رہی جو زندگی ہماری تو شہرِ ظُلمت میں
چراغ بانٹیں گے اور بے حساب بانٹیں گے🦅♥
کسی کی اصلیت کا سامنے آ جانا بھی اللہ کی بہت بڑی رحمت ہے 🥀🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain