Damadam.pk
Hurrera_Kashmiri's posts | Damadam

Hurrera_Kashmiri's posts:

Beautiful People image
H  🔥 : ×°•🌸🔥✨ " اور پھر لوگ بدلتے نہیں ہیں ، بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ - 
Hurrera_Kashmiri
 

:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖

Hurrera_Kashmiri
 

*اور یہ مانگی ہوئ محبت زہر سے بدتر ہوتی ہے - 🔥😦🌺

Hurrera_Kashmiri
 

ہم سادہ لوگ تھے 🔥💯
💔مرشد💔
😔ہم سے سنبھالے نا گئے منافقت کے رشتے.😔😔

Hurrera_Kashmiri
 

People join this app before 3 weeks ago are red star holder and me using this app for 4 years and still have nothing 😀🤣🤣

Hurrera_Kashmiri
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*تمیز اور ضمیر جس*
*انسان میں ہو اُس جیسا*
*خوبصورت دنیا میں کوئی نہیں*
*🍂کشمیری🍂*

Hurrera_Kashmiri
 

تیرا چند لمحے______بات کرنا😊
میرے سارے لمحے سنوار دیتا ہے😍

Life Advice image
H  : 🍁🌺Lines🌼🥀 - 
Hurrera_Kashmiri
 

*"* *میری ساری رونقیں آپ سے وابستہ ہیں* 🌎🖇️❤️🥺 #_😫🥺❤👑

Hurrera_Kashmiri
 

داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔۔😣

Hurrera_Kashmiri
 

*کبھــــــــی کبھــــــــی ہم ... اپنی مرضی سے ... اندھیروں میــــں رہنا پسند کرتے ہیــــــــں ... کیونکہ روشنی سے ... اپنوں کے چہرے ... صاف نظر آنا شروع ... ہو جاتے ہیــــــــں ........!!!*
💞 💞

Hurrera_Kashmiri
 

:وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو
وہ جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے💔🥀🌺🥀

Hurrera_Kashmiri
 

*اُس خُوشی کا حساب کیسے ہو!*🥰💫
*وہ جو پُوچھیں، جناب! کیسے ہو۔*😘❗

Hurrera_Kashmiri
 

احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.❤
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!❤🌺 ❤️

Hurrera_Kashmiri
 

نظر اپنی خامیوں پر بھی رکھیں
ہمیشہ غلط سامنے والا نہیں ہوتا❤🌺🌼

Hurrera_Kashmiri
 

*المیہ یہ ہےکےلوگ حقیقی اذیتیں دے کر مصنوعی معافی مانگ لیتےہیں*♥🌺🌼

Hurrera_Kashmiri
 

نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄
جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥🥀

Hurrera_Kashmiri
 

جسے دیکھا ____اسے مخلص جانا
نگاہوں نے بڑے دھوکے دیے مرشد!!🔥♥

Hurrera_Kashmiri
 

💞قسم لے لو اک پل بھی غافل نہیں تیری یاد سے✨🌸🖤
مرشد
یہ اور بات ہے کہ ہم سرعام پکارا نہیں کرتے🥀🖤

Beautiful People image
H  🔥 : Last Day At islamabad🌼♥ Bye Bye -