بارش اور محبّت دونوں ہی یادگار ہوتے ہے,
بارش میں جسم بھیگ تا ہے اور محبّت میں آنکھیں..
, 💦💨💦
🥀
______•||🖤||•______
💠زندگی مسکراتی ہے مخلص لوگوں کے ساتھ🙃🌸❤️🥀✨
♣੍᭄͜͡✰𝐌𝐔𝐑شد🖤੍᭄͜͡
سارے جھگڑے ہیں زندگی تک
پھر کون کسی کے لیے مرتا ہے..
🔥🌼 🥀 🖤
" لاکھ رنجشیں سہی ہمارے درمیاں لیکن ،
رہو کہیں بھی خُدا کی اٙمان میں رہنا!
💔🖤
معیار ایسا بناؤ کے الفاظ کی ضرورت نا پڑے 🔥🥀🥀💔🍁
•||•💜✨🍒
-"🌸🍃-"
ہمسفر خوبصورت نہیں ، سچا ہونا چاہیے 💞
🌎🌸✨👑
تُم میری ملکیت ہو اور میں تُمہارے معاملے میں خُود غرض ہوں۔❤️🫂😽🌎
خیال تیرا بھی ___ جان لیوا ہے مگر
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے ♥️🖤
❤✨🌍💦🦋👀 ساری دنیا کا ساتھ اپنی جگہ تیرے ہونے کی بات اپنی ہے🌸💍🌍
ایســــــــی الجــــــــھی نــــــــظر تم ســــــــے ہٹــــــــتی نہــــــــیں ❤
"جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش"
"اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا"🔥♥️
*" رابطے سدا پہلے جیسے نہیں رہتے ، اور میں نے یہ ہوتے ہُوئے دیکھا ہے! ۔ " 💔🙂*
- 🥀✨ || "
-" دُکھ میں لیپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں کمال کی دیتے ہیں _💔🙂•"
-
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب❣
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...
You Know😊:
Even in friendship I Hate sharinG😋🌼
کسی کو تو راس آٸیں گے ھم بھی
کوٸی تو سادگی پسند ھوگا______🖤🔥
😒