Damadam.pk
Hurrera_Kashmiri's posts | Damadam

Hurrera_Kashmiri's posts:

Beautiful People image
H  🔥 : تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا،💯🔥 میں انسان ہوں تو عیب و ہنر بھی - 
Hurrera_Kashmiri
 

🖤🥀" اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ تو یہ ہے کہ ؛ ہم تُمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں! ۔ " 💔🙂

Hurrera_Kashmiri
 

،،،باندھ لو کوئی_______کالا دھاگہ نظر اُلفت کا صاحبہ_____🌹💙
بِپنہا عشق کرتے_______ہے آپ سے کہیں نظر نہ لگ جائے_____🌹💙
kashmiri🖤🥀

Beautiful People image
H  : ✨🥀🌈 جِس نے دنیا بنائی ہے اُسی کا فرمان ہے "یہ دُنیا فقط دُھوکہ ہے"🖤🙂 - 
Beautiful People image
H  🔥 : پریشانیاں تو ہزار ہیں لیکن سکون دینے والا صرف میرا اللّه ہے❤️ - 
Hurrera_Kashmiri
 

💕احترام ........ ایسا قدم ہے
جو محبت سے ہزاروں میل آگے ہے💕.!!!🔥

Hurrera_Kashmiri
 

"اور محبت تو صبر کے سِوا کچھ بھی نہیں"!🌸❤️
_______💕💯

Hurrera_Kashmiri
 

❤✨🌍💦🦋👀
کِردار بہتر بنائیں مُحترم پرسنیلٹی نہیں🌸💍🌍

Hurrera_Kashmiri
 

❤✨🌍💦🦋👀
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا🌸💍🌍

Beautiful People image
H  🔥 : لاعلمی بھی خدا کی بڑی نعمت ہے۔۔۔🌀🌙 کچھ باتیں ہم جان جائیں تو بہت اذیت دیتی - 
Hurrera_Kashmiri
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*عمل کے بعد نتیجہ نیت کا نکلتا ہے*
*اور لوگ سمجھتے ہیں قصور قسمت کا ہے*
*🍂

Hurrera_Kashmiri
 

❤✨🌍💦🦋👀
محبت اگر حقیقت ہے تو بد صورت سے کیوں نہیں🌸💍🌍

Beautiful People image
H  🔥 : " اور پھر سُکون کی تلاش اِنسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے! ۔ 🥀♥🌺🍁 - 
Hurrera_Kashmiri
 

" سب کُچھ عارضی ہے ، یہاں تک کہ ؛ آپ کے بہترین دوست بھی! ۔ " ✨
♥️🥀

Hurrera_Kashmiri
 

*اور پھر لاحاصل مُحبتیں ... زِندہ دِل اِنسانوں کو ... اداکار بنا دیتی ہیــــــــں .....!!!*
💞 💞

Hurrera_Kashmiri
 

*یار جب وقت اپنـا نـہ رہـے تـــو.....!!!*
*اپنے بھی کہاں اپنے رہتے ہیـں...!!!*۔۔۔۔
💯✓...

Beautiful People image
H  : بہت سدھرگیا ہوں صاحب 😍😍 دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے😎😎 💔🔥 - 
Hurrera_Kashmiri
 

*سب سے گہرا لفظ،*
*جسے ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا،*
*"کچھ نہیں"🙂💔*

Hurrera_Kashmiri
 

کوٸ ہمارا بھی تھا😔
غالب،،،💯
خدا جانے کب کی بات ہے🤔
🌹🥀

Hurrera_Kashmiri
 

ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....