Damadam.pk
Hurrera_Kashmiri's posts | Damadam

Hurrera_Kashmiri's posts:

Hurrera_Kashmiri
 

زندگی بھر ایک دوسرے کا دوست بنے رہناچند روز کے عاشق ہونے سے بہتر ہے❤️🥀🤍

Hurrera_Kashmiri
 

️محبت "سحری میں پِیئے گئے پانی کے آخری گُھونٹ جیسی ہونی چاہیے
جِس کے بعد دوسرے گھونٹ کی گنجائش نہ ہو۔🥀❤️
, 🌺🌺

Hurrera_Kashmiri
 

فا صلے بڑھ گئے🥰🔥
اور کم بخت محبت بھی🥰🔥

Hurrera_Kashmiri
 

زندگی کے سبھی رنگ اور خوشیاں بس مٙن پسند اِنسان کے ساتھ ہونے سے ہی ہوتی ہیں! ۔ " 💔🙂
🌍🔐♥️🌸

Beautiful People image
H  : اور اللہ کے سوا نہ ہی میرا کوئی اچھا دوست ہے اور نہ ہی کوئی مددگار ♥️✨ - 
Hurrera_Kashmiri
 

- ﺍﮬﺪِﻧَﺎﻟﺼِّﺮَﺍﻁَ ﺍَﻟﻤُﺴﺘَﻘِﯿﻢَ "-
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ، ﻣﺠﮭﮯ ﺳﯿﺪﮬﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ
ﭘﺮ ﭼﻼ ❤✨

Hurrera_Kashmiri
 

یا اللّٰهﷻ ! ہمیں تیرے گھر "خانہ کعبہ" اور تیرے محبوب حضرت محمد مصطفیﷺ کے در کی با ادب حاضری نصیب فرما
آمین💚
😊

Hurrera_Kashmiri
 

مرد عورت کو کیسے یقین دلا سکتا ہے کہ وہ اس سے بےپناہ محبت کرتا ہے__🍁🤔؟

Hurrera_Kashmiri
 

اور پھر اب اعتبار کو جی چاہتا تو ہے لیکن🍁⭐🌺
پرانے خوف دلوں سے کہاں نکلتے ہیں🌺🍁🥀

Hurrera_Kashmiri
 

ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺩﻭﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺘﻘﻞ__💞
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺠﮭﮯ ﭼﺎﮨﻮﮞ__ﺗﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﭼﺎﮨﻮﮞ__😌💖

Hurrera_Kashmiri
 

اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ✨🌸❤️
بیشک میرا رب جو چاہے، کر سکتا ہے-🤍🌸

Hurrera_Kashmiri
 

ہم اتنے اہم ہوتے نہیں جتنا ہم گمان کر لیتے ہیں 💔🙂
🌍🔐♥️

Hurrera_Kashmiri
 

"جو اپنے ہوجائیں ان میں خامیاں نہیں دیکھا کرتے"__🙃🖤💫🍁

Hurrera_Kashmiri
 

❤✨🌍💦🦋👀
عزت دینا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں🌸💍🌍

Beautiful People image
H  : *من چاھا شخص ہر مرض کا علاج ہوتا ہے🥀🌚🌺🥀 - 
Hurrera_Kashmiri
 

" ↝
" محبت اظہار مانگتی ہے
جس کو ہے وہ کردے مجھ سے" 🙂)

Hurrera_Kashmiri
 

"زندگی اب تیری رفتار سے ڈر لگتا ہے"!🌸❤️
_______💕💯

Hurrera_Kashmiri
 

ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ🥀🥺
محبت ہو بھی جائے تو اظہار نہیں کرتے☹️🙃

Hurrera_Kashmiri
 

💛خاموش ہوں تیری خوشی کے لیے.....!!!💔
یہ مت سوچنا کہ درد نہیں ہوتا مجھے.😍

Hurrera_Kashmiri
 

😊ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے سچ کہوں تو😊
♥ہمیں لڑکیاں حجاب میں ہی اچھی لگتی ہیں.👌♥🌸
🥀