Damadam.pk
Hurrera_Kashmiri's posts | Damadam

Hurrera_Kashmiri's posts:

Sad Poetry image
H  : Lines ♥🍁🥀 - 
Hurrera_Kashmiri
 

If I Allow you to ask one Question😊 what you would like to ask?? _☺☺

Hurrera_Kashmiri
 

اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں ایک شخص
جتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف♥♥

Hurrera_Kashmiri
 

💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا♥️🙂
💔

Hurrera_Kashmiri
 

``^________________✨ 💞قیدی ہیں سب یہاں , کوئی خوابوں کا ، کوئی خواہشوں کا🦋

Beautiful People image
H  🔥 : ہم گاوں کے سادہ لڑکے♥🥀 خوبصورت لڑکیوں سے بھی ڈرتے ہیں☺😍 - 
Hurrera_Kashmiri
 

It is raining here in Kashmir🍁🥀💦💨💨💨

Hurrera_Kashmiri
 

اپنے رب سے مانگو کیونکہ
🥀💙🥀
نہ وہ اوقات دیکھتا ہے نہ ذات

Memes & Satire image
H  🔥 : 🤣🤣🤣🤣eid mubarak - 
Hurrera_Kashmiri
 

میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے 😍
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے “ہم دونوں 💞مرشد.......،

Hurrera_Kashmiri
 

میرا دمادم اب صرف 2 منٹ کیلئے ہی چلتا ہے پتا نہیں لگتا ہے پکا ہی بند ہو گا😊

Hurrera_Kashmiri
 

Ap Damadam Bnd HOny sy Ktna Sad HonGy ??🤔🤔🤔
Me 50%_😊

Hurrera_Kashmiri
 

میرا دمادم دوپہر سے ان نہیں ہو رہا تھا سب کیساتھ مسلہ تھا یا خالی میری پرابلم ہی تھی😑😑😑🤔

Hurrera_Kashmiri
 

میں اسلئے بھی کھڑا تھا جھکا کے سر اپنا,
تو شرمسار نہ ہو۔۔۔بات سے مکرتے ہوئے...🔥

Hurrera_Kashmiri
 

کچھ وقت کا ساتھ رہا اپکے ساتھ پھر سب کو الوداع🥀♥💔

Hurrera_Kashmiri
 

دمادم تو بند ہو رہا ہے اب آپ لوگ کہاں ملیں گے مجھے💔💔

Social media post
H  : Indeed💓♥💗🥀 - 
Hurrera_Kashmiri
 

تیرا میرا ملنا دستور ہے🥀♥
تیرے ہونے سے مجھ میں نور ہے💓💗

Motivational Quotes image
H  🔥 : Indeed♥🥀💓💗 - 
Hurrera_Kashmiri
 

❤️✨
عورت کی عزت پردہ ،حجاب اور سر پہ چادر کرواتی ہے
میں نے مردوں کو احتراماً ایسی خواتین کےلیے راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ہے🌼🍂