ایک تمہیں مانگنے گے بعد♥🥀
سب کچھ تمہارے لیے مانگا💗
ہمارے بعد بھی شامیں حسیں بہت ہوں گی...!!
ہمارے بعد مگر دل نہیں لگے گا آپ کا...🙂
*میرے ارد گرد بہت ہیں*
*اچھی باتیں کرنے والےمنافق لوگ 🖤🥀"*



جو بھی جاتا ہے واپس نہیں آتا
غالباً زیرِ زمین آرام بہت ہے...!!🙂 🔥
نادان دل 💔
دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن
عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے
(احمد مشتاق)
ہائے!!!!ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا🍂
" میں کِسی اور سے دِل لگاؤں بھی تو کیا لگے گا ، میں لفظ مُحبت سُنتا ہوں اور وہ مُجھے یاد آتا ہے ۔ " 💔🙂
وہ کیا قدر جانے
"یار" کی 🌸✨
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🙃🦋💓🥀

کب ٹھہرے گا دردِ دل کب رات بسر ہو گی
سنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہو گی
#چاندعاشق 💔🌜🔥

_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....
_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..💔
🎭
#جس_کا_رشتہ_میرے_اخلاص_کی_جاگیرسےہے
#وہ_نہ_پابند_رسن_ہے_نہ_ہی_زنجیر_سے_ہے
#آج_بھی_گرد_سیاست_میں_نہیں_چھپ #سکتی
#وہ_محبت_جو_مجھے_جموں_کشمیر_سے_ہے❤❤
#Kashmiri🍁🍁🍁
*زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیـــــــــں ہوتا ... لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ... ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے ...♥💓💔🥀
دلوں میں کفر رکھ کر لوگ ھاتوں میں تسبیح لئے پھرتے ہیں 🌚💯💔
اندازِ عشق بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا
ہزاروں درد دے گیامجھـــــــــے جان کہتے کہتے
💔💓💗♥

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain