Damadam.pk
Hurrera_Kashmiri's posts | Damadam

Hurrera_Kashmiri's posts:

Hurrera_Kashmiri
 

ادا مطلب، نگاہ مطلب، زباں مطلب، بیاں مطلب 💝
بنا مطلب، کہاں جاؤں، جہاں جاؤں، وہاں مطلب ❤️

Hurrera_Kashmiri
 

مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔

Hurrera_Kashmiri
 

تیری یادوں نے ان آنکھوں کی چمک کھا لی ہے💓♥
باولے کوگ سمجھتے ہیں نشہ کرتا ہے👀🔥🍁

Romantic Poetry image
H  : اب تمہیں مانگنے کے بعد ♥ سب کچھ تمہارے لیے مانگا💓🥀 - 
Hurrera_Kashmiri
 

میری والی تو ایسی ہو کہ
جو بس خواب بھی صرف میرے دیکھے♥💜💞💓

Hurrera_Kashmiri
 

💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔

Hurrera_Kashmiri
 

نماز عصر 💞
اللہ حافظ♥

Beautiful People image
H  🔥 : جو ہر کسی کا ہو جائے🤗 وہ میرا نہیں ہو سکتا💜♥ - 
Social media post
H  : Lines♥🔥💞🍁💜🥀 - 
Hurrera_Kashmiri
 

Which app do you love most ????
Me: Wattsapp and Facebook🤗

Hurrera_Kashmiri
 

کیسے بھول جائیں آپ کا وہ طرز محبت🥀💜♥
وہ آپ کا غصے میں بھی ہمیں آپ کہنا💞🤗

Hurrera_Kashmiri
 

What will be your first reaction☺
If i proposed you🤗🤗??
Just for fun 😊😍

Beautiful People image
H  🔥 : اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں ایک شخص جتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی - 
Hurrera_Kashmiri
 

آپکو دیکها تو محبت بهى سمجھ میں آئی
ورنہ اس لفظ کى تعرىف سنا کرتے تهے !
💞💜🥀🍁

Beautiful People image
H  : غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے♥🥀💜💞 - 
Hurrera_Kashmiri
 

ہاں وہ انکھیں👀 جنہیں میں ڈھونڈتا تھا ہر جگہ☺💞🥀

Romantic Poetry image
H  🔥 : 💜🥀💞😍♥🔥🍁 - 
کردار دیکھ کر ہی لوگ مرید ہو جاتے ہیں 
ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے😊🍁
H  : کردار دیکھ کر ہی لوگ مرید ہو جاتے ہیں ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے😊🍁 - 
Sad Poetry image
H  : Good morning💜🥀 - 
Hurrera_Kashmiri
 

" شُروع دِنوں میں تو بُہت راحتیں مُیسر تھیں ، پھر ایک روز وہ بیزار ہو گیا مُجھ سے! ۔ " 💔🙂