دغا باز ہو تم ستم ڈھانے والے💜🥀♥
ہمارے ہی تعلق سے تعلق بنانے والے.... 👑
آج ہم سے ہی مقابلے کی بات کرتے ہے...❤️


گڑگڑا کے رونا چاہتا ہوں کسی کے گلے لگ کے
اور کہنا چاہتا ہوں کہ بہت تھک گیا ہوں میں💔😢
یہ بھی سچ ہے کہ۔۔۔
کسی کی دعا میں رہنا بھی عشق کی انتہا ہے۔۔۔۔
♥🍁💜


محبت کو سر بازار ایسے رسوا نہیں کرتے🍁🔥💞
وہ کیا قدر جانے
"یار" کی 🌸✨
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🙃🦋

وہ اپنے وقت کی قیمت بتا رہی تھی مُجھے
میں جس کے لیے مُفت میں یہ جان وار سکتا تھا 🙂♥️
میرا معیار نہیں ملتا میں آوارہ نہیں پھرتا🍁♥
مجھے سوچ کے کھونا میں دوبارہ نہیں ملتا💞🔥



مانتا ہوں بہت برا ہوں😶❤️
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا۔۔🌝🔥
🔥🔥
جو سب کے ہوتے ہیں💜
وہ کسی کے بھی نہیں ہوتے♥💞🥀
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain