I hate those who shows extra attitude😑🙄

ہمارے ہی تعلق سے تعلق بنانے والے.... 👑
آج ہم سے ہی مقابلے کی بات کرتے ہے...❤️

کشمیر میں رم جھم💦💦💦💨💨🌨🌨
الحمداللہ♥♥🍁🍁🥀🥀




*ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم❣️*
*سکون کی سانس لو اب 💔*
کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔
♥🍁🥀
نہ جانے کون سا آسیب دِل میں بستا ہے !!!
کہ جو بھی ٹہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا ***
🖤
جو سب کے ہوتے ہیں ناں♥😎
وہ کسی کے بھی نہیں ہوتے😉🤗

کیا یہ شرط ہے کہ اب ہم ۔۔۔
مر جائیں گے تو ہی قدر پائیں گے 💔

جن کا نام
H
سے شروع ہوتا ہے وہ رئیل لائف میں بھی بہت کیوٹ ہوتے ہیں☺😍💞

_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....
_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..💔
🎭
سنو _________ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں ❤
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain