Damadam.pk
Hurrera_Kashmiri's posts | Damadam

Hurrera_Kashmiri's posts:

Hurrera_Kashmiri
 

بارش 🌨🌨 چائے اور ٹھنڈی ہوا💨💨💨
یہاں سب ہے بس تیری کمی ہے💞♥🏔
کشمیر🥀🍁

Hurrera_Kashmiri
 

RaininG Here In Kashmir🌨🏔💨💞

Beautiful People image
H  : اپنی کہانی جیسے کہیں🥀♥🍁 - 
Hurrera_Kashmiri
 

نصیب سے جو مل جاۓ اسے محبت نہیں کہتے....💗💗
محبت تو عباااادت ہے جو کرنی پڑتی ہے.....😍😍

Hurrera_Kashmiri
 

ہم نے ہر چیز _____مختصر کر کے
دل پہ تفصیل سے لکھ لیا تمھیں .
♥🥀🍁

Hurrera_Kashmiri
 

a message to All followers:
میں یہاں بہت کم آتا ہوں اس وجہ سے اپنے ان فلوورز کو زیادہ لائک نہیں دے پاتا جو دن میں شائد 100 پوسٹ سے بھی زیادہ کرتے ہیں جب کبھی آوں کوشش ہوتی ہے سب کو وقت دوں مگر پھر بھی جو رہ جاتے ہیں ان سے معزرت🤗🙏

Beautiful People image
H  🔥 : میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا🔥🍂. کڑوے لوگ اکثر_سچے ہوتے ہیں❤💯🌚❤️ - 
Sad Poetry image
H  : Indeed💔🥀🤗 - 
Hurrera_Kashmiri
 

نبی کریمﷺ نے فرمایا:
"دو محبت کرنے والوں میں نکاح سے بہتر کچھ نہیں"♥

Beautiful People image
H  : *مجھے تیری ضرورت ہے* *سخت گرمی میں بارش کی طرح😌🌺* *😍❤️* - 
Hurrera_Kashmiri
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯
GooD night♥🥀

Hurrera_Kashmiri
 

کشمیر میں بارش 🌨🌨🌨💨💨💨🏔🏔
موسم ٹھںڈا♥🥀🥀🥀
اللہ سب کو ایسا موسم عطا کرے ..آمین

Hurrera_Kashmiri
 

مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔

Social media post
H  : Be like the flower that gives its fragrance to even the hand that crushes - 
Hurrera_Kashmiri
 

:💞💞 💞💞
:#خود کو مومن میں شمار کرتے ہیں وہ😏_*
#منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا 👌🏻❤🔥

Hurrera_Kashmiri
 

WhiCh is your fvrt app all time🤗:
Mine : Wattsapp♥

Hurrera_Kashmiri
 

ہمارے بیچ علیحدگی نہیں ہوئی بس کسی تیسرے خاطر وار گیا مجھے🥺🤐

Sad Poetry image
H  🔥 : کشمیری رائٹس 🍁♥ I can write for someone who want to 🤗 - 
Good morning
H  : Good 🌄 morning♥🥀 - 
کشمیری رائٹس.🍁🥀
H  : کشمیری رائٹس.🍁🥀 -