Damadam.pk
Hurrera_Kashmiri's posts | Damadam

Hurrera_Kashmiri's posts:

Hurrera_Kashmiri
 

--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
💔💔

Hurrera_Kashmiri
 

ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ۔۔
ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے🔥

Hurrera_Kashmiri
 

میری اوقات صرف ایک سفید چادر،،😓✌
جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی...😔😭✌

Hurrera_Kashmiri
 

تھکن سے چُور بدن بھی ہے،نیند بھی ہے مگر
وہ کیا کرے جسے تیری طلب نہ سونے دے

Hurrera_Kashmiri
 

کارِ دُشوار تھا ، دوبارہ محبت لیکن
خود کو بیکار تِرے بعد ، کہاں تک رکھتے ؟

Hurrera_Kashmiri
 

تیری یاد میں میری چاۓ پر 🍵 اکثر... 🙄😒
مکھیاں آپس میں سیٹنگ کرلیتی ہیں...😌🤧🤥
😂😂

Hurrera_Kashmiri
 

درد دیتی ہے خاموشی تیری... 
مار دیتا ہے تیرا بےخبر رہنا....💔

Hurrera_Kashmiri
 

💔سارا شہر چھوڑ کر____ پسند کیا ہے تجھ🔥💔
🔥💔مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی 💔

Hurrera_Kashmiri
 

*روکو______وقت کو کچھ سال پیچھے لے جاؤ*
*مجھے زندگی سے کچھ پل نکال پھینکنے ہیں!!!*

Hurrera_Kashmiri
 

بکنے والے اور ہیں جا کر خرید لو___🔥🔥
ہم لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں💪🏻💪🏻😎

Hurrera_Kashmiri
 

یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں ۔ ۔ ۔
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں۔۔!!💔💔💔💔

Hurrera_Kashmiri
 

حال یہ ہے کہ اپنی حالت پہ
غور کرنے سے بچ رہا ہوں🖤

کچھ لفظوں کی ترتیب سے----- بنتی ہے شاعری💗
کچھ چہرے بھی پوری------ غزل ہوا کرتے ہیں.💞
H  : کچھ لفظوں کی ترتیب سے----- بنتی ہے شاعری💗 کچھ چہرے بھی پوری------ غزل ہوا - 
Hurrera_Kashmiri
 

محبت سے محبت نہ کرو جب تک
محبت آپ سے محبت نہ کرے
جب محبت آپ سے محبت کرے
تو محبت سے اتنی محبت کرو کہ
محبت کسی اور سے محبت نہ کرے
🥀🥀💕💕

Hurrera_Kashmiri
 

میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری💏😍
تو ایک بار میرے بازوٶں میں آ تو سہی🙈

Hurrera_Kashmiri
 

بہت سجدے کئے کسی کو پانے کیلئے
غالب;
شاید! جس سجدے میں اسے پانا تھا وہی ہم سے قضا ہوگیا..🥀💕

Hurrera_Kashmiri
 

یہ لوگ بعد میں در در کی خاک چھانیں گے....
ہمارے جیسوں کے نعم البدل نہیں ہوں گے....!!

Hurrera_Kashmiri
 

*ہوا کچھ نہیں________بس🍁*
*وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!🙃

Hurrera_Kashmiri
 

❤دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم...❤
❤سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے...❤
*کشمیری🍁🥀

Hurrera_Kashmiri
 

یہ دو ٹکے کے لوگ کیا جانیں🌚
ٹوٹے ہوئے خوابوں کی قیمت۔🔥💔
*کشمیری🍁✍🏻