Damadam.pk
Hurrera_Kashmiri's posts | Damadam

Hurrera_Kashmiri's posts:

Hurrera_Kashmiri
 

وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔

Hurrera_Kashmiri
 

جو مل رہا ہے وہ آپ کے لیے بہترین ہے فراز 💯💯🥀
کیونکہ آپ نہیں جانتے لیکن دینے والا خوب جانتا ہے 🥀

Hurrera_Kashmiri
 

تیرا جنت میں ساتھ مانگا ہے فراز 💯🥀
یہ دنیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محض فانی ہے 💯🥀

Hurrera_Kashmiri
 

لوگ پوچھتے ہیں, تم کچھ بدل سے گئے ہو,,,
بتاو ٹُوٹے ہوئے پتے اَب رنگ بھی نہ بدلیں..... 🔥 💔

Hurrera_Kashmiri
 

ذرا سنبھل کر عشق فرمائے حضور..!! 💕👍
اگر ہم سانسوں میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے..!!💕
بلیک لور 🖤🖤💔

Hurrera_Kashmiri
 

کسی سے مت کہنا
کہ اس سے پیار کرتے ہو
اگر ایک بے دھیانی میں
کسی سے پیار کر بیٹھے
کوئ اظہار کر بیٹھے
اور کسی موڑ پہ کوئ انکار کر بیٹھے
تو کسی کا دل ٹوٹ جائے گا
اور دل کا ٹوٹنا بھی آدمی کی موت ہوتی ہے
کسی سے مت کہنا
کہ اس سے پیار کرتے ہو
🍁کشمیری🥀

Hurrera_Kashmiri
 

یار سب جمع ہوئے رات کی خاموشی میں،
کوئی رو کر تو کوئی بال بنا کر آیا. 🔥

Hurrera_Kashmiri
 

😘اپنے یاروں کے ساتھ جینے کی عادت ہے مجھے🔥
اپنی حیات کسی دلکش حسینہ! پر لٹایا نہیں کرتا😊

Hurrera_Kashmiri
 

آپ سب میری پوسٹ پسند کرتے ہیں😍
اس کے لیے بہت شکریہ❤️
آپ سب کی تعریف میں چار لائن پیش کرتا ہوں🙈🤩
امید ہے آپ سب کو پسند آئیں گی🌸😊
______________
______________
______________
______________
گین لیں پوری چار ہیں🙊🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Hurrera_Kashmiri
 

"جو شخص خود کا بھی نہ تھا اُسے اپنا سمجھ بیٹھا 🖤🥀

Hurrera_Kashmiri
 

" ہر سُلجھا ہوا انسان کہیں نہ کہیں اُلجھا ہوا ہے 🖤🥀

Hurrera_Kashmiri
 

محبت "م" سے شروع ہوتی😘😍
اور"ت" پہ ختم ہو جاتی ہے
لیکن!
میری محبت "ت" سے شروع ہوتی
اور "م" پہ ختم ہوتی ہے⁦⁦⁦👩❤️👨⁩😍
یعنی "تم"⁦⁦👩❤️👨⁩
*Ã*🥰

Hurrera_Kashmiri
 

میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے کہ مجھے تم سے کوئی گلہ نہیں🥀🍁
*

Indeed ..🍁🌷🥀
H  : Indeed ..🍁🌷🥀 - 
Hurrera_Kashmiri
 

تم اگر مصروف ہو صاحب
وقت میرا بھی بہت قیمتی ہے

Hurrera_Kashmiri
 

*کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں*
*دل کرتا ہے اپنی چائے بھی انہیں دے دی جائے____!!*

Hurrera_Kashmiri
 

میرے ہونے سے چاہے تجھے فرق نہ پڑے!!!!
میرا نہ ہونا______ تجھے رلائے گا بہت...☺️💔🥀

Hurrera_Kashmiri
 

*جانتا ہوں تیرے معیار کو لیکن مِرے دوست*
*💕🥀ساتھ رکھے گا تو ہم خود ہی بدل جائیں گے*

💔     بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💕
  💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
H  : 💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💕 💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت - 
Hurrera_Kashmiri
 

_*کبھی نفرتوں سے ملا سکون*_💔
*_کبھی محبتوں نے رلا دیا_*🕊🕊