Damadam.pk
Hurrera_Kashmiri's posts | Damadam

Hurrera_Kashmiri's posts:

Hurrera_Kashmiri
 

میری اوقات صرف ایک سفید چادر،،😓✌
جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی...😔😭✌

Hurrera_Kashmiri
 

I will win, not immediately but definitely.

" توں خفا تو نہیں میرے زندہ ہونے سے 🖤🥀
H  : " توں خفا تو نہیں میرے زندہ ہونے سے 🖤🥀 - 
Hurrera_Kashmiri
 

" کوئی بلکل تیرے جیسا تو نہیں ہو سکتا 🖤🥀

Hurrera_Kashmiri
 

" مُحبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں 🖤🥀

خوبصورت بات🥀
H  : خوبصورت بات🥀 - 
Hurrera_Kashmiri
 

زندگی بہت خوبصورت ہے
ہمیں صرف گزارنے کا طریقہ آ جائے...!!🍁😔

Hurrera_Kashmiri
 

مرشد سے روح کا رشتہ ہے معمولی نہ سمجھیں 💝
یہ سیاست ،پارٹیاں،مفادات،سے اوپر کا معاملہ ہے!💖💖

ایک خوبصورت دن کشمیر کے صحت افزا مقام گنگا چوٹی پر🗻🗻🥀🥀
H  : ایک خوبصورت دن کشمیر کے صحت افزا مقام گنگا چوٹی پر🗻🗻🥀🥀 - 
Hurrera_Kashmiri
 

یہ وبا مجھے کچھ تسلی دے رہی ہے
وہ عید پر کسی کے گلے نہیں لگے گا😒

Hurrera_Kashmiri
 

میں سفید جوڑا پہنونگا جس دن⚰️
🖤مرشد🖤
ایک خلقت اداس ہوگی اس دن😰
#مرحوم_دل💔

Hurrera_Kashmiri
 

*رشتوں* کا اتنا تو بھرم ہونا چاہیے کہ
جب کسی *مانوس* چہرے سے انجان راستے پہ ملاقات ہو تو نظریں چرانے کی *نوبت* نہ آئے ......''''......🍁💔💔

Hurrera_Kashmiri
 

ہمیں حد میں رہنا پسند ہے
مرشدِ
اور لوگ اسے "غرور" کہتے ہیں💔💔

Hurrera_Kashmiri
 

صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ
تم کتنے شاندار انسان تھے 🔥💯
ツ🔥

Hurrera_Kashmiri
 

بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔
💔

Hurrera_Kashmiri
 

' جس کو دیکھا نہ کبھی تلاوت کرتے.
' وہ قسم کھانے کو قرآن اٹھا لیتا ہے 💯'
_`🔥...

Hurrera_Kashmiri
 

- میں نے لوگوں کی بھیڑ میں '🖤
- لوگوں کو '
- لوگوں کیلئے ترستے دیکھا ہے'🍂

Social media post
H  : مجھ کو _سمجھنا ہے تو مجھ میں اتر کر دیکھ،،🙈 یوں ____کناروں سے سمندر نہیں - 
Hurrera_Kashmiri
 

. ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!🙂
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے🔥. ❤

Beautiful People image
H  : آتے آتے آ گیا ہے۔۔حادثوں پر یوں صبر ! جیسے ہم پتھرکے ہوں اور دل کو کوئی دکھ -