Damadam.pk
Hurrera_Kashmiri's posts | Damadam

Hurrera_Kashmiri's posts:

Hurrera_Kashmiri
 

💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞

Hurrera_Kashmiri
 

"تم جو مصروف زمانہ ہو تو ہم بھی رستے میں پڑے تھوڑی ہیں"🙃🔥

Hurrera_Kashmiri
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸

دو ہی خواہشیں ہیں میری
اک تو خوش رہے اور ایک میرے ساتھ رہے 🥀🥀
H  : دو ہی خواہشیں ہیں میری اک تو خوش رہے اور ایک میرے ساتھ رہے 🥀🥀 - 
Hurrera_Kashmiri
 

لاپرواہ سا ہوں لیکن 😪
مرشد ❤💔
تیری پرواہ بہت کرتا ہوں

Hurrera_Kashmiri
 

"جو ہر کسی _ پہ مر جائے.🍀🌸
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے"!❤✌

Hurrera_Kashmiri
 

Do You Want To Go Out With Me? (A) Yes (B) A (C) B.

Hurrera_Kashmiri
 

آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ
مـیرا بـے حـد خـیال کـیجیئـے گا__🥰
جون ایلیاء

Hurrera_Kashmiri
 

ہم مسکرا کےچھپا لیتے ہیں🙂❤️ غم اپنا
.
لوگ 🔥ہم جیسا بننے کی دعا😉 کرتے ہیں

Hurrera_Kashmiri
 

ایک رب راضی رہے
دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں🖤✨💯

Hurrera_Kashmiri
 

یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘

Hurrera_Kashmiri
 

شام کی چائے ☕ نہ ملے تو ایسا لگتا ہے 🥀
بندہ سسرال جائے اور منگیتر سے نہ ملے
😍♥️

Hurrera_Kashmiri
 

Living alone makes it harder to find someone to blame.

Beautiful People image
H  : تمہیں تو دل میں رکھا تھا زرا سا دل ہی رکھ لیتے 🥀 🥀💖 - 
Hurrera_Kashmiri
 

💞 خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا،،❤
💞 بہت مہنگا پڑا ہم کو ________فقط اک تیرا ہو جانا۔۔!!❤

Hurrera_Kashmiri
 

💞 خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا،،❤
💞 بہت مہنگا پڑا ہم کو ________فقط اک تیرا ہو جانا۔۔!!❤

Hurrera_Kashmiri
 

*" میں تمہاری مثال ____ تو دے دوں مگر* ..____!!!
*" ظلم یہ ہے کہ ____ بے مثال ہو تم..-----

Hurrera_Kashmiri
 

♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈

Hurrera_Kashmiri
 

سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ھو...❤❤

Hurrera_Kashmiri
 

ا: مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے--
۔۔۔۔۔۔اے ❤دل
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے___________ وہ تیرا خون کیا پہچانے گے۔۔۔۔!!!!!