Damadam.pk
Hurrera_Kashmiri's posts | Damadam

Hurrera_Kashmiri's posts:

Hurrera_Kashmiri
 

ہم نے تمھارا ساتھ اس دور میں بھی نہیں چھوڑا😍
جس دور میں دوریاں وقت کی ضرورت تھیں❤️

آرزو ہے کہ تُو یہاں آئے،
اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں ❤️🥺
H  : آرزو ہے کہ تُو یہاں آئے، اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں ❤️🥺 - 
" کہ جو ہوا سو ہوا ، بس
 اب مجھ سے جدا رکھے خدا اسکو "__🍂🖤
H  : " کہ جو ہوا سو ہوا ، بس اب مجھ سے جدا رکھے خدا اسکو "__🍂🖤 - 
Hurrera_Kashmiri
 

My Like ID:
HurreraKashmiri if anyone Want to Visit😍😍

کیا خبر کل تجھے بھی ہو جاۓ
عشق والوں کی خیر مانگا کر
H  : کیا خبر کل تجھے بھی ہو جاۓ عشق والوں کی خیر مانگا کر - 
Hurrera_Kashmiri
 

مجھے خدا سے بہت خوف آتا رہتا تھا
تو پھر کسی نے بتایا وہ ماں کے جیسا ہے
مقداد احسن

Hurrera_Kashmiri
 

کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔

مطلــب پـورا ہوتــے ہی.. 
لہجـے کـڑوے ہـونـے لگتــے ہیـں ...!
💯🙏🏻💔
H  : مطلــب پـورا ہوتــے ہی.. لہجـے کـڑوے ہـونـے لگتــے ہیـں ...! 💯🙏🏻💔 - 
Hurrera_Kashmiri
 

مطلــب پـورا ہوتــے ہی..
لہجـے کـڑوے ہـونـے لگتــے ہیـں
💯🙏🏻💔

Hurrera_Kashmiri
 

دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯

Hurrera_Kashmiri
 

اگر دنیا کو پتا چل جائے کہ مجھے کتنی محبت ہے تم سے❤️
تو آدھی دنیا رشک سے مر جائے_______ آدھی حسد سے ❤️
,🖤🥀

Hurrera_Kashmiri
 

" آپ کہہ سکتے ہیں حوصلہ کیجیے!
آپ درد محسوس جو نہیں کر سکتے ۔ " 💔🙂

Hurrera_Kashmiri
 

ہر کسی کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے
خود بھلے ہوں بےوفا........... لیکن تلاش وفا کی رکھتے ہیں 🥀🖤💔

Hurrera_Kashmiri
 

*تم بن نہیں کوئی ہمارا* 💔
*اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*🔥🔥🔥🔥

Hurrera_Kashmiri
 

عاجزی بلاوجہ نہیں آئ۔۔۔۔
غرور ٹوٹا 💔ہے ۔۔۔صاحب۔۔🥀☺️

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔
H  : مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں - 
آذاد کردئیے من پسند لوگ۔؛😏🍂🍁
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ؛💔
H  : آذاد کردئیے من پسند لوگ۔؛😏🍂🍁 🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ؛💔 - 
مٹی اوڑھ کے  سو جائیں گے 💔
ھم بھی ماضی ھو جائیں گے 💔
H  : مٹی اوڑھ کے سو جائیں گے 💔 ھم بھی ماضی ھو جائیں گے 💔 - 
Beautiful Nature image
H  : بغیر اسکے کہاں ممکن تھی شناخت میری ! میرا کشمیر میرے شجرہ نسب کیطرح ہے  - 
Beautiful Nature image
H  🔥 : میرے کشمیر تیری مٹی پہ جاوں قربان💖🥀🥀 -