Damadam.pk
Hussain123's posts | Damadam

Hussain123's posts:

Hussain123
 

*ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے....*

*اس امید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا....*
💔💔💔💔💔

Hussain123
 

عجب عشق کی کرم نوازی ہے ہم پر 😊
اِک عشق اوکھا......دوجا یار انوکھا 😘

Hussain123
 

رکھنے کے لیے دو بہترین جگہیں_______ ہوتی ہیں😍💞!!
😘"دُعا" اور "دل"💞!!
اور میں نے تمھیں😘 سب سے چھپا___________ کر وہاں رکھ لیا😘❤🙈💞!!

Social media post
H  : Post by Hussain123 - 
Hussain123
 

تینوں ہولی ہولی پتا لگسی__💯
بندہ ہر کوئی ساڈے جیا نیں ہوندا🔥

Hussain123
 

کلاس میں جب اگلے بچے کو مار پڑتی تھی
تو ہم سوچتے تھے اب ہماری باری ہے
سمجھ نہیں آتا جنازہ دیکھ کر ہم یہ کیوں نہیں سوچتے؟

Hussain123
 

ﯾﮧ ﺗﻘﺎﺿﮧ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ _____ﻣﺴﺘﯽ😘
ﮐﮭﻮﻟﻮﮞ ﺗﻮ ﺩﯾﺪﺍﺭﺗﻤﮭﺎﺭﺍ______ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻮ ﺗﺼﻮﺭ ﺗﻤﮭﺎﺭی

Social media post
H  : Post by Hussain123 - 
Hussain123
 

اگر رکھ سکو تو ایک نشانی ہوں میں_!!
اور کھو دو تو صرف ایک کہانی ہوں میں۔۔💕

Hussain123
 

لوگ محبت کر کے شرابی بن جاتے ہیں۔
مجھے تیرے عشق نے نمازی بنا دیا...🔥 ♥

Funny joke
H  : 15 جولائی تک اسکول بند رہیں گے. مذاکراتی ٹیم آپس میں گفتگو. 😂 - 
Did you know full form of____
H  : Did you know full form of____ - 
Social media post
H  : Post by Hussain 123 - 
Social media post
H  : Post by Hussain123 - 
Social media post
H  🔥 : Post by Hussain123 - 
Hussain123
 

ہر لڑکی کا سپنا ہوتا ھے اسے اچھا لڑکا ملے۔۔۔۔☺☺
لیکن میں اکیلا کس کس کا سپنا پورا کروں🙈😂😝😊☺

Hussain123
 

کوٸی ایسی لڑکی😍
جو اپنا نمبر میرے منہ پر مارے اور کہے دفع ہو رات کو کال کرنا😂🙆♂️

Hussain123
 

آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی 😝😝
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝😝

Hussain123
 

فری WiFi مل جائے تو انسان تھوڑی دیر کے لیے اپنے سارے دکھ بھول جاتا ہے😂😂😋😜

Hussain123
 

جب تک کوئی لڑکی نمبر نہیں دیتی
میں ناشتا نہیں کروں گا 😤😤😇😎