لڑکا بغیر شادی کیے چاچا بن سکتا ہے 😁
لیکن لڑکی بغیر شادی کیے چاچی نہیں بن سکتی
آخر کیوں 🤔
سمجھ نہیں آتا کہ ڈیڑھ روٹی کھانے والی لڑکیاں
😅😃😅😅😃
تیس چالیس گول گپّے کیسے ٹھونس لیتی ھیں
😅😃😅😃😅😃😃😅😃
دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی۔۔۔❤
کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتی ہو۔۔😘🙈
پاکستان کا پانی ختم کرنے میں پرائمری سکول کے بچوں کا بھی بڑا ہاتھ ہے،
ہر دو منٹ بعد۔۔!
اُشتاد جی پانی پی آواں😂😂
سائیں قائم علی شاہ😝😝😝
گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂😂😂😂🔫🔫🔫😻😹😸
زندگی کی حقیقت کو بس اتنا جانا ہے,,,!!
درد میں اکیلے, خوشیوں میں زمانہ ہے..¡¡😞😞
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو۔۔۔!!
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو۔۔۔!!,,,🙏
نفرت کو ہم پیار دیتے ہیں
پیار پہ خوشی وار دیتے ہیں
بہت سوچ سمجھ کر ہم سے وعدہ کرنا
اے دوست ہم وعدے پہ زندگی گزار دیتے ہیں🙏🙏
بابا جی نے خود کشی کرلی 😋
ان کا کہنا تھا کہ لوگ غلط کام خود کرتے ہیں 😖
اور الزام مجھ پر لگاتے ہیں
😄😜😳😁😂😅😰😜😜😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain