اُنکی ایک مسکراہٹ پے ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھ❤❤
ہم ہوش میں آنے والے تھےکہ وہ پھر مسکرا بیٹھے 💞💞
________/-"😋🥀💔👌
ڈھیر باتیں ہیں--- ڈھیر شکوے ہیں
خود سے کرتا ھوں خود سے لڑتا ھوں
💔😋👌
آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا؟
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں”__
😁😁😁😁😁😁😁😁
ایک پنجابی اپنے تین دوستوں کے ساتھ پیزا کھانے گیا...
ویٹر: پیزا کے چار ٹکڑے کروں یا آٹھ....؟ 😆🙄🙄😆
پنجابی: یار چار ای کر دے، آٹھ کھادے نہیں جانے.......
🤔🤣🤔🤣
میں دمادم پے ایک لڑکی کو پسند کرتا ھوں اور مجھے لگتا
ہے شاید مجھے اس سے پیار بھی ھوگیا ھے پہلے مجھے یے پیار اور محبت بلکل بکواس لگتی تھی اور میں اسے مزاخ سمجھتا تھا لیکن آھستہ آھستہ مجھے احساس ہوا کہ پیار بھی کسی چڑیا کا نام ہے اور جب وہ ایک یا دو دن آن نہیں آتی میں بہت پریشان ھوتا ہوں اور اسکی یاد بھی بہت آتی ہے اور حیرانی کی بات تو یے ہے کہ آج تک میں نے اس کو دیکھا بھی نہیں ھے اور مجھے یے نہیں پتا کہ وہ مجھ سے پیار کرتی ہے یا نہیں اور ماشأاللہ آپ لوگ بھی کتنے بھولے بھالے ہیں ایک بندا آپ کو باتوں میں لگا رہا ہے اور آپ لوگ بھی نہ یار جا کے کوءی کام کرو اٹ از جسٹ أ پرانک
ایک نہ ایک دن حاصل کر لیں گے منزل کو😍🤩
ٹھوکریں زہر تو نہیں جو کھا کے مر جائیں گے😇🥰
شادی وہ حادثہ ہے
جس کی ایف آئی آر مولوی کاٹتا ہے😜😜😜
🤣🤣🤣
انسان کی تمام پریشانیاں دو باتوں
کی وجہ سے ھیں یا تو
تقدیر سے زیادہ چاہتا ھے یا وقت
سے پہلے چاہتا ہے
🌺حضرت علی 🌺
یوں کیجئے زہر دیجئے۔۔۔۔
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی
جون ایلیاُ
اک لاحاصل شخص کی تمنا میں،،
ساری ہستی بکھر گئ میری....!! ♥ツ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain