چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی کیا ضرورت تھی 😹😹تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی
سنو جاناں تمہاری آواز بہت پیاری ہے 👌
تم مانگنا شروع کردو
😜😜 🤣🤣🤣🤣
کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔
جیسا کہ برا نہ مناو تو ایک_بات__کہوں۔۔
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝☝🏿
لڑکوں کی بھی کیا زندگی ہے ماں چاند🌙کہتی ہے 😍 اور ابا کھوتا🐎 کہتا ہے 😁😂😂