کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہوسکتی...
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ...💔💔
میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جاۓ
کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ
جون ایلیاء ❤
بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں
آئینہ ___دیکھ_کر_تسلی_ہوئی
#ہمیں___بھی__کوئی جانتا ہے