Damadam.pk
Hussain7527's posts | Damadam

Hussain7527's posts:

Hussain7527
 

صرف اتنا ہی بتا دے میرے خاموش مسیحا۔۔!!
اور کس کرب سے گزروں کہ تُو بول اُٹھے...😭

Hussain7527
 

ہم پہلے بھی کہاں ملتے تھے
خیر " اب تو وبا کے دن بھی ہیں ۔۔

Hussain7527
 

ﺟﻨﺎﺯﺍ ﺩﯾﮑـﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﮦ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﺑﻮﻝ ﮨﯽ ﭘﮍﯼ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ۔۔۔۔❣
ﻭﮦ ﮨـــــﯽ ﻣﺮﺍ ھﮯ نا ___ ﻧﮧ ﺟــﻮ ﻣﺠـــــﮫ ﭘـــــﮧ ﻣــﺮﺗﺎ ﺗـــﮭﺎ۔۔۔۔۔❣

Hussain7527
 

مجھے اپنی رفاقت بھی زہر لگتی ہے
میں خود کو بھی اک روز چھوڑ جاؤں گا
🔥🔥

Hussain7527
 

مسکان اک خریدنی ہےنیند کے لیے
سسکیوں کا تکیہ کچھ پرانا ہوگیا

Hussain7527
 

ذرا سا بیٹھ ابھی اور بات کر مجھ سے
حسین شخص مرا دل نہیں بھرا تجھ سے....

Hussain7527
 

تیری خوشبو نہیں کسی میں بھی
پھول سارے خرید لایا ہوں
😔💔💔💔

تحریر کرنی تھی داستاں زندگی

اٹھایا قلم اور انتقال لکھ دیا
درویش
H  : تحریر کرنی تھی داستاں زندگی اٹھایا قلم اور انتقال لکھ دیا درویش - 
Hussain7527
 

💔آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو.
💔کہ جیسے لوگ دفنا کر چلے گئے.
#____

Hussain7527
 

ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔💔

Dp Thk h ye wali?
H  : Dp Thk h ye wali? - 
مجھ سے بہتر کی تلاش میں 
مجھے بھی کھو دیا اس نے💔
H  : مجھ سے بہتر کی تلاش میں مجھے بھی کھو دیا اس نے💔 - 
جو دل میں قیام کرتے ہیں

وہ نیندیں حرام کرتے  ہیں
H  : جو دل میں قیام کرتے ہیں وہ نیندیں حرام کرتے ہیں - 
مجھ سے بہتر کی تلاش میں 
مجھے بھی کھو دیا اس نے💔
H  : مجھ سے بہتر کی تلاش میں مجھے بھی کھو دیا اس نے💔 - 
اپنے ایمان کی قسم کھاتی تھی 
ہائے  وہ بے ایمان کہیں کی...!

جون ایلیاء
H  : اپنے ایمان کی قسم کھاتی تھی ہائے وہ بے ایمان کہیں کی...! جون ایلیاء - 
تصویریں بھیجتی رہتی ہے وہ اپنے منگیتر کی،
میں بھی احتراماً کہتا ہوں کہ "پیارا ہے"
H  : تصویریں بھیجتی رہتی ہے وہ اپنے منگیتر کی، میں بھی احتراماً کہتا ہوں کہ - 
Hussain7527
 

اِک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ،
میرا کِھلنا بھی مُرجھانا بھی..

Hussain7527
 

اِس کا اُس کا سب کا ہی یار نکلا...!!
تو بھی آخر_____دنیا دار نکلا....!!

Hussain7527
 

آئنہ ٹوٹ بہھی تو سکتا ہے__!!!
.
تمھیں سنورتے ہوئے ڈر نہیں لگتا__!!!

Hussain7527
 

بہت تڑپاۓ گی درد جدائی تم کو 💔 🔥
ہمارا کیا ____ ہم تو مر جائیں گے.