Damadam.pk
Hussain7527's posts | Damadam

Hussain7527's posts:

Hussain7527
 

میری شرارتیں محفوظ کر لینا
میرے جانے کے بعد سناٹا ہوگا__❤

Hussain7527
 

اب مجھے خواب بیچ آنے دے
تیرے وعدوں سے گھر نہیں چلتا

Hussain7527
 

بارشیں یوں بھی ہر اک زخم ہرا کرتی ہیں
یاد آتے ہیں نگاہوں سے بہائے ہوئے لوگ

Hussain7527
 

ہچکیاں ہوگئیں کیوں آج گلے کا پھندہ
ہائے کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آئے

Hussain7527
 

چاند آج یوں رو برو ہے میرے
جیسے وہ بے نقاب بیٹھی ہو

Hussain7527
 

جنہیں قسمت بد دعا دے
انہیں تم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے--
#💔 💯 🔥

Hussain7527
 

ھمارے ساتھ کیا کچھ جھیلتا وہ
بچھڑ کر کتنا اچھا رہ گیا ھے
پروین شاکر

آنکھوں کی پتلیوں کے تماشے غضب کے ہیں
وہ چار سو نہ ہو کے بھی ہر سو دکھائی دے
❤
H  : آنکھوں کی پتلیوں کے تماشے غضب کے ہیں وہ چار سو نہ ہو کے بھی ہر سو دکھائی دے - 
Good morning
H  : Good morning frnds - 
Hussain7527
 

یاد رہے گا دور حیات لوگو۔۔
بہت ترسے اک شخص کو ہم ۔۔

Hussain7527
 

💔💔کتنی حیرت کی بات ہے مرشد
. بھری جوانی میں
ایک لڑکا اداس رہتا ہے 💔💔

Hussain7527
 

میری ذات میں جو غم نمایاں رہے
تیرے ہجر کا روگ ان میں اول تھا💔

Hussain7527
 

اک اک کر کے بچھڑتے جاتے ہیں سبھی
میں تصویریں ہی جمع کرتا رہوں کیا

Hussain7527
 

اب سو بھی اگر جاؤں تو دستک نہیں دیتے
تعبیر کے آسیب سے کچھ ایسے ڈرے خواب

Hussain7527
 

دیوانہ اگر ہنستا ہے تو اسے ہنسنے دو
کمبخت تنہائی میں رویا بھی بہت ہوگا💔🔥

Hussain7527
 

میں روایت سے بہت پُرانا سا لڑکا😕
اس دور کی حوا کو پسند نہ آؤنگا❤

Hussain7527
 

بزمِ ہدایت سے اپنا کیا واسطہ صاحب
کہ جنھیں عشق ہو جائے وہ سُدھرا نہیں کرتے 🔥💯

;(...Hmm c Jo nzrin churny lgy hu
H  : ;(...Hmm c Jo nzrin churny lgy hu - 
Good night
H  : Good night frnds.. - 
ﻣﯿﮟ ﺭﻭ ﭘﮍﺍ ﺧﻮﺩ ﮐﮯ ﮔﻠﮯ ﻟﮓ ﮐﮯ
ﮐﻞ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﻮﺻﻠﻮﮞ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ
ﮐﺸﯽ ﮐﺮ ﻟﯽ
H  : ﻣﯿﮟ ﺭﻭ ﭘﮍﺍ ﺧﻮﺩ ﮐﮯ ﮔﻠﮯ ﻟﮓ ﮐﮯ ﮐﻞ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﻮﺻﻠﻮﮞ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﺸﯽ ﮐﺮ ﻟﯽ -