Damadam.pk
Hussain7527's posts | Damadam

Hussain7527's posts:

Hussain7527
 

Maot ka ak din moaen h...Nennd q raat bhr nhe aati;(

Hussain7527
 

کون دے گا____ سکون آنکهوں کو
کس کو دیکهوں___ کہ نیند آ جاۓ؟؟

Hussain7527
 

کوئی تو تیری مُحبت سے فیضیاب بھی ہو
تُو میرے بعد مُکمل کسی کو مل جانا 🔥

Good afternoon
H  : Good after noon - 
Hussain7527
 

_ " تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے ،
جنازہ اپنی مرضی سے کہاں کندھا بدلتا ہے🥀

Hussain7527
 

صلیبِ وقت پر میں نے پُکارا تھا محبت کو
میری آواز جس نے بھی سُنی ہو گی، ہنسا ہو گا

Hussain7527
 

تاثیرِ عشق یہ ہے ترے عہدِ حسن میں
مٹی کا بھی بنائیں تو , ہو بے قرار دل

Hussain7527
 

شکستہ ہیں روحیں قبائے بدن میں
سبھی جی رہے ہیں خسارے اُٹھا کر

Hussain7527
 

وہ اور لوگ تھے جن کو ملا توں
ہم کو تو بس قطاروں میں رکھا گیا
Such hnaa

Hussain7527
 

میرا درد میرا ہی درد تھا...!!
بہت درد ہوا یہ جان کر ۔۔۔

Hussain7527
 

جی چاہتا ہے میں اس سے ملوں تو مر جاؤں
وہ میری آخری #خواہش کا معجزہ دیکھے___

Hussain7527
 

میں جو مر جاوں بھری جوانی میں🖤
تو بتا کیا بچے گا تیری کہانی میں

Hussain7527
 

دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀

Hussain7527
 

باتیں محبتوں کی___میرے سامنے نہ کر !
تو جانتا بھی ہے کہ میں دل کا مریض ہوں !

Hussain7527
 

کون جانے میری محبت کی انتہا🚫
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں💔

Good afternoon
H  : Good Afternoon - 
Good morning
H  : Good morng - 
پوچھیں گے تو کیا جواب دوں گا میں اُنہیں؟
جن جن کو میں نے تیرا بتایا ہوا ہے 💔🥀🔥
H  : پوچھیں گے تو کیا جواب دوں گا میں اُنہیں؟ جن جن کو میں نے تیرا بتایا ہوا ہے - 
Good morning
H  : Good Morning - 
" فلک دیکھ کر مسکراتا ہوا لڑکا !
کسی روز کمرے سے مردہ ملے گا_🔥💯🍂 •
H  : " فلک دیکھ کر مسکراتا ہوا لڑکا ! کسی روز کمرے سے مردہ ملے گا_🔥💯🍂 • -