مگر۔۔۔۔۔۔ کسی کو اذیت پہنچانا "محبت" تو نہیں ہوتی
کسی کو مرتا ہوا دیکھنا اور دیکھ کر گزر جانا کہاں کی "محبت" ہوئی ؟
بزمِ ہدایت سے اپنا کیا واسطہ صاحب
کہ جنھیں عشق ہو جائے وہ سُدھرا نہیں کرتے 🔥💯
متاعِ زیست ھے جاناں یہی غربت یہی دولت
کبھی کاسۂ تیرا لہجہ کبھی بخشش تیری آنکھیں
قد کاٹھ سے نہیں مطلب بس
تیرا ماتھا میرے ہونٹوں کے برابر آئے
...
ہمارے دَرد کی عُمریں دراز کر دی گئیں
ہمارے پاس مسائِل کا حَل نہیں تھا
اب تو چپ چاپ شام آتی ہے
پہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے
میں چاہتا ہوں کسی حادثے میں مر جاؤں....
میں چاہتا ہوں تیرے سامنے وہ حادثہ ہو....🔥🔥💔
کل شب ہم نے دیواروں سے باتیں کیں
وہ وہ باتیں جو تجھ سے کرنے والی تھیں
تو بھی سُخن سناش تھا، درد آشنا نہ تھا...
تو نے بھی شعر سن کر فقط واہ واہ کی...!
میں دھاڑیں مار کے رويا بہت ،
جہاں کہیں بھی پڑھا..خداحافظ۔۔۔۔۔۔💔🔥
*ھم سے اک لمحہ گفتگو کرلو* ❤️
*ھم نے صدیوں تمہیں پُکارا ہے* ❤️
ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻧﻮﺍﻟﮧ ﺍﭨﮑﺎ ﮐﮧ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ لیتا ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﺽ ﮐﺮ لیتا ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔💔afsoos