Damadam.pk
Hussain7527's posts | Damadam

Hussain7527's posts:

Good morning
H  : Good morning... - 
Hussain7527
 

Koi h ya so gye sb

Good night
H  🔥 : Good night all... - 
تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں

تھک گئے ہو تو چلو پھر سے جدا ہو کر ملیں💔😏
H  : تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں تھک گئے ہو تو چلو پھر سے جدا ہو کر - 
ابھی کچھ دیر اور اُس کی گلی میں رک جاؤ،
ابھی بادل برسنا ہے ابھی کھڑکی نے کھلنا ہے..!!
H  : ابھی کچھ دیر اور اُس کی گلی میں رک جاؤ، ابھی بادل برسنا ہے ابھی کھڑکی نے - 
Good morning
H  : Good Morning - 
لذت دینے لگا ہے تیرا انتظار بھی
یعنی میں محبت کے زیر اثر ہوں؟
H  : لذت دینے لگا ہے تیرا انتظار بھی یعنی میں محبت کے زیر اثر ہوں؟ - 
Good morning
H  : Good Morning - 
Hussain7527
 

وہ کہتے ہیں ایک وقت ہوتا ہے قبولیت کا
حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا اس کو🔥

Hussain7527
 

بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا💔

Hussain7527
 

بتاؤ نا... هم لگتے تھے کیسے،،
💔💔💔
تمہیں تو یاد ہو گا__ہنسنا ہمارا...

Hussain7527
 

اک تیری لا حاصل محبت کے عوض ، جاناں
میں نے کتنی ہی پر خلوص محبتیں ٹھکرا دیں
🥀👌🏼;(

Hussain7527
 

! تعــزیرِ اہتمــــام چــــمن کــــون دے گا. مجھ کو گلاب جیسا کفن کون دے گا

Hussain7527
 

کال پڑتا جا رہا ہے لفظ کی تجسیم کا
تیرے خَدوخَال جیسی شاعری ہوتی نہیں۔۔
👩🏫❤

Hussain7527
 

آپ آئے آپکا شکریہ
..
ہم تو اب مر گئے معزرت💔

Hussain7527
 

بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ہے آتش دان میں کیا کیا کچھ
موسم اتنا سرد نہیں ہے ____ جتنی آگ جلا لی ہے 🔥
_____🔥
#مرشد

Hussain7527
 

کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غمِ جاناں
کب تک کوئی اُلجھی ہوئی زلفوں کو سنوارے
حبیب جالب

Hussain7527
 

میری موت کے بعد اہلِ دل کی محفلوں میں جاکر 🙏
میری شاعری لڑے گی____ میرے خون کا مقدمہ 💔

Hussain7527
 

"_ اب تمیں نہیں پکاروں گا۔💔
پڑھ لی ھے تمھاری فاتحہ۔۔🔥

تجھے بہت غرور ہے نا اپنی انا پر😎
تو جا تجھے ہم جانتے ہی نہیں🔥
H  : تجھے بہت غرور ہے نا اپنی انا پر😎 تو جا تجھے ہم جانتے ہی نہیں🔥 -