ہمیں اصحاب پیامبر سے کوئی بغض نہیں.... لیکن کون بھاگا تھا بتانے میں مزا آتا ہے وفا جو آل پیامبر ص سے کر گیۓ ہوتے علی ع کو مولا جو کہ کر سدھر گیے ہوتے در بتول س نہ جلتی نہ کربلا ہوتا .....!! اے کاش یہ لعنتی بچپن میں مر گیۓ ہوتے قاتلانِ زہرا س پر لعنت 🙌
بیوی کا شک دور کرنے کیلئے شوہر نے داڑھی رکھ لی اور پانچ وقت کی نمازیں پابندی سے پڑھنے لگا تھا کہ ایک دن بیوی اپنی سہیلی کو فون پر بتا رہی تھی کہ کمینہ اب حوروں کے چکر میں ہیں.
جس دن ہم یہ سمجھ پائیں کہ سامنے والا غلط نہیں بلکہ صرف اس کی سوچ ہم سے مختلف ہے تو یقین جانیئے اس دن زندگی کے تمام گلے شکوے، پریشانیاں اور دکھ ختم ہو جائیں گے