Damadam.pk
Hussainssaayyeerr's posts | Damadam

Hussainssaayyeerr's posts:

Hussainssaayyeerr
 

عورتوں کی گفتگو کا پانچواں گیئر
بہن میرا منہ نہ کھلواو 😷🙊 😁😂😜

Hussainssaayyeerr
 

Gilgit ki tour par kon aana chahta ha jaldi btao 🤠

My cilture my identity . Special day 🏵🏵💮💮🌸🌹🌷
H  : My cilture my identity . Special day 🏵🏵💮💮🌸🌹🌷 - 
Hussainssaayyeerr
 

عقلمند کا سینہ اس کے بھیدوں کا مخزن ہوتا ہے اور کشادہ روئی محبت و دوستی کا پھندا ہے اور تحمل و برد باری عیبوں کا مدفن ہے۔ (یا اس فقرہ کے بجائے حضرت نے یہ فرمایا کہ )صلح صفائی عیبوں کو ڈھانپنے کا ذریعہ ہے۔
قول مولا علی علیہ سلا۔۔ نہج البلاغہ مکتوب نمبر ۵

پہاڑی سلسلے چاروں  طرف  اور بیچ میں ہم ہیں 
مثال  گوہر  نایاب   ہم    پتھر   میں   رہتے   ہیں
World International  Mountains Day
H  : پہاڑی سلسلے چاروں طرف اور بیچ میں ہم ہیں مثال گوہر نایاب ہم پتھر  - 
Hussainssaayyeerr
 

عشق الیکشن اور شادی سے پہلے جو بھی وعدے کیے جاتے ہیں انہیں ہوائی فائرنگ کہتے ہیں 🤗🤗🤗🤗🤓🤓💪💪💪💪

Hussainssaayyeerr
 

جب تمھارے دل میں کسی کے لئے نفرت پیدا ہونے لگے
تو
فوراً اس کی اچھائی کو یاد کرو۔
حضرت علی (ع)

Hussainssaayyeerr
 

یوں بھی ہوا کہ رات کو جب لوگ سو گئے
تنہائی اور میں تیری باتوں میں کھو گئے۔

Hussainssaayyeerr
 

ہم وقت کی رفتار سے بدلنے والے لوگ نہیں
ہماری ملاقاتیں جب بھی ہوگی انداز پرانا ہی ہوگا.

Hussainssaayyeerr
 

اب تم ہم سے پوچھتے ہو تیرا ہم کون ہوتے ہیں ۔۔۔ 😭😭😭 ہم تم سے دل لگا کے دن رات روتے Aہیں ۔ بے وفا

Hussainssaayyeerr
 

ہم نے جسے چاہا اس نے چاہا کسی اور کو ۔۔خدا کرے جسے وہ چاہے وہ چاہے کسی اور کو 🌹🌹🌹😭😭😭

یہی ہے خزاں کی بہر 👌میں اس دیس کا باسی ہوں
H  : یہی ہے خزاں کی بہر 👌میں اس دیس کا باسی ہوں - 
Hussainssaayyeerr
 

بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا
لے سکتے ہو تم میری روح کی تلاشیاں
❤💖

Hussainssaayyeerr
 

وہ میرے گھرنہیں آتا میں اُسکے گھرنہیں جاتا
مگر ان احتیاطوں سے تعلق مر نہیں جاتا Miss u A

Hussainssaayyeerr
 

کاش آجاے ایک دن یہ پیام ۔ آج مہمان میرے گھر تو ہے ۔ منتظر میں ہوں منتظر تو ہے 🙏🌹

Hussainssaayyeerr
 

تم جب آو گی تو کھویا ہوا پاو گی مجھے ۔۔میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں۔ میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں ۔میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں 😍😥😥😢🙏

Hussainssaayyeerr
 

آج میں بہت خوش ہوں 🤗🤗🤗😍🌹🌹میرا بچھڑا دوست میری جان پورے 2 سال بعد مل گیا ہے ۔ I really Lov u alot my dear 😘😘😘

کوئی جنّت کی وہ حور نہیں ۔۔ 🤗🤗🤗
H  : کوئی جنّت کی وہ حور نہیں ۔۔ 🤗🤗🤗 - 
لڑکیوں_سے_معذرت_کے_ساتھ پہلے ہی معزرت جس کو جو کچھ بُرا لگے پر حقیقت_حقیقت ہوتی ہے۔۔✍️
چالیس ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ اور باریک شرٹ کے ساتھ   Tight پجامہ پہن کر ہزاروں روپے کا میک اپ چہرے پر لگا کر دوپٹے کو گلے میں لٹکا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ہوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے
تیرالباس_سرعام_بلاتاہے_جسم_نوچنے_کو
پہن_کر_تنگ_کپڑے_تو_کہے 
ابن_آدم_خراب_ہےکمال_ہے
H  : لڑکیوں_سے_معذرت_کے_ساتھ پہلے ہی معزرت جس کو جو کچھ بُرا لگے پر حقیقت_حقیقت - 
Hussainssaayyeerr
 

پردہ دار اور غیرت مند مرد کا زیور ہوتی ہے 👰