Damadam.pk
Hussainssaayyeerr's posts | Damadam

Hussainssaayyeerr's posts:

Hussainssaayyeerr
 

بے پردہ عورتیں شیطان کی ایجنٹ ہیں 😻🤗

Hussainssaayyeerr
 

عورت کی بے پردگی مرد کی بیغیرتی کی علامت ہے

Hussainssaayyeerr
 

اسلام علیکم !!! سلام کرنا سنت ہے اور جواب دینا واجب ۔ حدیث رسول ص

Hussainssaayyeerr
 

نام نہیں لے سکتا بس فلاں کو ۔۔۔ آئی ۔لو ۔ یو 😍😍😘

Hussainssaayyeerr
 

عجب چراغ ہوں دن رات جلتا رہتا ہوں
میں تھک گیا ہوں ہوا سے کہو بجھائے مجھے... 😢🙏

Hussainssaayyeerr
 

کچھ رشتے پچانے کے لییے اصول توڑے ہم نے
جہاں غلطی بھی نہیں وہاں بھی ہاتھ جوڑے ہم نے

Hussainssaayyeerr
 

کر کہ ایک دو دن میں طوطے کو سدھا لیں گی۔ شام کو پرو فیسر صاحب اپنے وقت پر گھر لوٹے۔ جیسے ہی انہوں نے ڈرائنگ روم میں قدم رکھا طوطا حیرت سے چیخاابے واہ جاوید تو یہاں بھی آتا ہے۔ اس کے بعد سے جاوید گھر سے غائب ہے۔ اور بیگم نے طلاق کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ہم امید کرتے ہے کہ آج کی تحریر کو ضرور پسند آئی ہوگی

Hussainssaayyeerr
 

ایک پروفیسر کی بیگم نے پرندوں کی دوکان پر ایک طوطا پسند کیا اور اُس کی قیمت پوچھی۔ دوکاندار نے کہا محترمہ قیمت تو اس کی زیادہ نہیں ہے۔ لیکن یہ اب تک ایک طوائف کے کوٹھے پر رہا ہے۔ لہذٰا میرا خیال ہے اسے رہنے ہی دیں کوئی اور پرندہ دیکھ لیں۔ پروفیسر کی بیگم کو طوطا کچھ زیادہ ہی پسند آ گیا تھا۔کہنے لگیں  بھئی اب اسے بھی تو پتہ چلے شریفوں کے گھر کیسے ہوتے ہیں۔ انہوں نے طوطے کی قیمت ادا کی اور پنجرہ لے لر گھر آ گئیں۔ پنجرے کو ڈرائنگ روم میں ایک مناسب جگہ لٹکایا تو طوطے نے ادھر اُدھر آنکھیں گھمائیں اور بولا واہ ، نیا کوٹھا یہ کوٹھا تو پسند آیا بھئی۔ بیگم کو اچھا تو نہیں لگا لیکن وہ خاموش رہیں۔ تھوڑی دیر بعد اُن کی بیٹیاں کالج سے لوٹ کر گھر آئیں تو انہیں دیکھ کر طوطا بولا، اوہ نئی لڑکیاں آئی ہیں بیگم کو غصّہ تو آیا لیکن پی گئیں یہ سوچ کر کہ

Hussainssaayyeerr
 

مت پوچھ میرے محبوب صنم تجھ کتنا پیار میں کرتا ہوں 😍😘

Hussainssaayyeerr
 

جس بت پہ فدا ہو گئے جاں جس پہ لٹا دی
اس نے بھی بچھڑتے ہوئے جینے کی دعا دی
صحرا کے وہی ریت کا بے انت سمندر
اور حضرت وحشی درو دیورا کے عادی
اپنی ہی کسی دھن میں تھا الجھا ہوا وہ شخص
سو ہم نے کہانی بھی کوئی اور سنا دی

Hussainssaayyeerr
 

دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے❤🙂

Hussainssaayyeerr
 

حد ہی نہیں حسین تیرے انتقام کی!
لفظ یزید گالی سے بدتر بنا دیا!

ناک پہ موجود ۳ نکتوں کو ۳۰ سیکینڈ تک دیکھیں اور اس کے بعد چھت کی طرف یا کسی سفید دیوار کی طرف دیکھیں اور پلکیں جھپکتے رہیں اور دماغی قوت سے محظوظ ہوجائیں۔
H  : ناک پہ موجود ۳ نکتوں کو ۳۰ سیکینڈ تک دیکھیں اور اس کے بعد چھت کی طرف یا کسی - 
بہت هی عمدہ تحریر 👌
H  : بہت هی عمدہ تحریر 👌 - 
عورت کی عزت اس کے اپنے ہاتھ میں ہے ؟ کیا آپ بھی متفق ہیں ؟
H  : عورت کی عزت اس کے اپنے ہاتھ میں ہے ؟ کیا آپ بھی متفق ہیں ؟ - 
Hussainssaayyeerr
 

COVID-19 k side effects😊
گھر میں رہ رہ کے لڑکے گورے ہو رہے ہیں اور دوکانیں بند
ہونے سے لڑکیاں کالی😂😂

Funny joke
H  : 2:00 بجے کے بعد روزہ داروں کی حالت ایسی ہوتی ہے 😂😂😂 - 
Are u agree frndz ?? 🤔🤔
H  : Are u agree frndz ?? 🤔🤔 - 
Hussainssaayyeerr
 

خدا بحق ظہور مہدی علیہ السلام آپ سب کی حاجات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین
التماس دعا ❤شب برات شب قبولیت دعا

Hussainssaayyeerr
 

مدت بعد اس نے پوچھا________کہاں رہتے ہو!!!!
ہم نے مسکرا کے کہا____تمھاری تلاش میں..