ضروری نہیں کہ گہنے ہی چمکیں حیا کی..!!
سادگی بھی عورت کو چار چاند لگادیتی ہے..!!💝😊
#_____
یہ سرکش بدن تیرے بس کا نہیں،
ادھر لا یہ آفت مجھے سونپ دے🙂⚔️💔
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
🌷🌸🍂
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں.....
#
💖یہ جو ہنستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں💖
💖ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں 💖
💔اک بار کہہ دو تم میرے ہو💔
💔اُس کے بعد نصیب میرا💔
💔Mishi💔
بھولنا میری عادت نہیں
یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے ❤
تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ
سانس چلی جائے تو الگ بات ہے ❤
وفا کرنا میرا اصول ہے
موت آ جائے تو الگ بات ہے❤
اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں
پنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے ❤
❣️❣️❣️
تمہارے ہاتھ کی انگلیاں ، میری انگلیوں سے ٹکرائیں ،
احساس ہو ، کہ زندگی بھی کوئی معنی رکھتی ہے-"
😊♥️Deem
ادھورے چاند سے.....فریاد تو کرتا ہوگا
وہ مجھے زیادہ نہیں.... پر یاد تو کرتا ہوگا
بہت مصروف سہی ....وہ دن بھر پھر بھی
تنہائی کی کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہوگا😒
@everyone
جب لڑکی کو ہانڈی والے چمچے سے مار پڑتی ہے
تو دمادم پر آ کر کہتی ہی
لگاؤ آج شاعری کی محفل
آج ہمارا دل بہت اداس ہے
😜😜😜Deem
میری بے چینی میرے عشق کو برباد نہ کر دے
پھڑ پھڑاتی بھی نہیں ھوں کہ وہ آذاد نہ کر دے
نا کیا کرو کسی تیسرے کی بات
میرا دل دُکھتا ہے یار💔
نہیں ہوتا برداشت کہ تم کسی اور کو میسر ہو🙂
#____nawal👻🔥
🌹༺֎✿∽🌸ℐ🌸∽✿֍༻🌹
ہم نے سوچ رکھا ہے تیرے لوٹ آنے پر
طنز کرنے والوں کا خوب دل جلائیں گے...... 💔🥀
#✍️جنت الماویٰ📚
میری سمجھ سے باہر ہے
میرے اندر بیٹھا ہوا شخص۔۔!
mny dakha kuch log 2 3 salo sy fake id use kr rhy hy pta n kia maza ata hy larko ko larki ban kr bat krny ma hahah, Allah kry asy larko ki shadi kisi Larky sy hi ho Ameen
مائیں چراغ کی مانند ہوتی ہیں
اُن کے بغیر ہمارے دل روشن ہو ہی نہیں سکتے
__🥰❤️ i Miss u Moom
جانم تم! ♥️
چاند کی کرنوں سی پاکیزہ ہو اور
صحرا میں موجود ٹھنڈے پانی کا چشمہ بھی۔
جو قحط سالی میں آب حیات لگتا ہے۔ تمہاری اداسی مجھ سے برداشت نہیں ھوتی اس لیے مسکراتی رہا کرو۔❤.
#وصی
رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا🌸
اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما".🤲
صبح بخیر
لفظوں کو سمجھنے سے قاصر لوگ••••••••
دل و دماغ تک رسائی چاہتے ہیں•••••••••
اُس نے خَط میں
عِشق کا مَطلَب پُوچھ لِیا ہے...
میں نے لِکھا ہے...!
جَب کَوئی چَہرہ دَھیان میں آ کَر
مَن آنگَن میں پُھول کِھلا دے
جَب کَوئی نام لَبُوں کَو چُھو کَر
دَھڑکنُوں کی تَرتِیب بُھلا دے
جَب کَوئی جَذبہ کارِ جُنُوں سے
آتِش کَو گُلزار بنا دے
لَیکِن اِتنا دَھیان میں رَکھنا
کَوئی صِراطِ عِشق سے گُزرے
تَب کُھلتا ہے
عِشق سے پَہلے عشق کا مطلب
کب کھلتا یےـــ؟؟؟؟؟
لفظوں کی حد تک بہت چاہا اُس نے
اس سے آگے تھا وہ "مجبور" بہت
#وصی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain