!! دراڑیں جب دیوار میں آتی ہیں تو وہ گر جاتی ہے لیکن یہی دراڑیں جب دلوں میں آ تی ہیں تو رشتوں میں دیوار کھڑی ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دلوں کو جوڑے رکھئے اور اناؤ ں کی دیوار گرا دیجیے۔۔۔شکریہ
زندگی سے تھوڑی وفا کیجیئے جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیئے ہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابل اکیلے بیٹھ کر چائے کا مزہ لیجئیے❤️ Good evening 🌄 Have a Nice evening ✌🏻
محبتوں میں لوگ ہمیں بدلنا کیوں چاہتے ہیں ؟ کیا دنیا میں ایسا کوئی انسان نہیں جو ہمیں۔۔ "ہم جیسے ہیں" کی بنیاد پر دل و جاں سے قبول کر سکے ❤️😍... #خوشی💕🦋