ہم محبت مزاج لوگوں کی نفرتیں لا علاج ہوتی ہیں۔
Shab bakhair🤚
Der gulona
Lag yaran v
Yo rangeen ghwande makham
Che masti v
O zwani v
O Janan v
O daak jam
..this emoji
Oda ba sho 
ہزار #جذبوں سے معتبر ہے
#اُداس آنکھوں سے #مُسکرانا 🖤
خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا
ایک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا...!
°_وَانْ تَعُدُّوْانِعْمَةَاللّـٰهِ لَاتُحْصُوْهَا○
اور اگر تم "اللہ" کی نعمتوں کو گننے لگو تو ان کا شمار نہیں کر سکو گے._✨
اور مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے🥀🖤
(القرآن)
~🍁
ٹوٹا ہوا یقین،گزرا ہوا بچپن
کبھی واپس نہیں آ سکتا🔥
✍🏻 *بیٹیوں کو جہیز نہیں جائیداد سے حصہ دو کیونکہ جہیز دینا ہندوؤانہ رسم اور جائیداد سے حصہ دینا رب کائنات کا حکم ہے۔*
سگریٹ اور بیوی قطعی نقصان دہ اور جان لیوا نہیں
بس انہیں تیلی نہ لگائیں 😶
بیس اکیس سالوں نے تھکا دیا ہمیں
یہ لوگ ساٹھ سال کیسے گزار لیتے ہیں
قبر کی اندرونی خوبصورتی کے لئے خود محنت کرو
ورنہ گھر والے تو باہر سے ماربل لگوا کر بھول جائیں گے.
تم وہاں سُکون چاہتے ہو ؟
جہاں آدم کو سزا کے لئے بیجھا گیا تھا۔۔!
اگر عورتوں کو لگتا ہے کہ ہمارے معاشرے کے مرد بُرے ہیں تو اُن کو چاہیے کہ بطور ماں اپنے بیٹوں کی اچھی تربیت کیا کریں💯
سُنو حوا کی بیٹی..!
حیاء کے دائرے میں رہنا ہمیشہ،
یہاں لوگ عزت دے کر عزت چھین لیتے ہیں 🔥
دوسری مرتبہ گرم کی گئی چائے
اور دوسری دفعہ جوڑے گئے رشتوں میں
پہلے جیسی مٹھاس نہیں رہتی...!!
_◉✿✿◉_
سدا خوش رہو🙃لوگوں کی پرواہ نہ کرو۔۔کیونکہ لوگوں کا کام ہے باتیں کرنا۔۔۔۔۔لوگ تو امرود میٹھے کہہ کر خریدتے ہیں اور نمک لگا کر کھاتے ھیں 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain