اور اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو
احساس کے ترجمے نہیں ہوتے..
انہیں بس محسوس کیا جاتا ہے..!!
کبھی کبھی انسان نا ٹوٹتا ہے ، نا بکھرتا ہے ، بس تھک سا جاتا ہے
کبھی خود سے ، کبھی قسمت سے اور کبھی اپنوں سے
آنکھ میں آنسو نہیں پھر بھی رلاتا ہے بہت..
وہ دسمبر ، ہر دسمبر ، یاد آتا ہے بہت..!!
😴...
Bs oda ba sho🙂
بیشک اللہ تعالیٰ اور اُس کے فرشتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں ، اے ایمان والو تم بھی آپ ﷺ پر خوب درود و سلام بھیجا کرو۔ ( القرآن)
وَاِلَیہِ تُرجَعُونَ🌸
"اور اسی کی طرف تمہیں لوٹ کر جانا ھے"
یٰس:73
اَنَااللّہَ عَلٰی کُلِ شَیء قَدِیرْ
"اللہ ہر چیز پر قادر ھے"❤
البقرۃ:259~
Islam has given women the right to accept or reject a marriage proposal free from pressure forced marriages are NOT from Islam.
صبر کرنے والوں کو تو ان کا اجر بے حساب دیا جائے گا
[Surah Az-Zumar verse 10]
! بےشک
ﷲ بہت رحیم بے ❤️
خواہش دید___مر چکی اب تو۔۔!
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو_
#جون_ایلیاء۔۔!
میں کیا ہوں بس ملالِ ماضی
اُس شخص کو حال چاہیے تھا
جون ایلیا🔥
کبھی اکیلے میں کبھی تنہائی میں
درد سہا ہے ہم نے اپنوں کی جدائی میں
لوگ برا کہتے ہیں ، انہیں کہنے دو
#وہ سنا نہیں
#وتعز _من_تشاء_وتذل_من_تشاء🖤
ہاتھ چرس بنانے میں الجھے رہے
وقت اس کی زلفوں سے کھیلنے کا تھا
منافقت کے ڈسے ہوئے
پھر خلوص پر بھی یقین نہیں رکھتے💯
محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے اقبال۔۔
نہ خوف ہوگا جدائی کا، نہ خطرہ بے وفائی کا۔۔🌹
ہمارے معاشرے میں بہت سے لوگ غلط ثابت ہو جانے پر معافی نہیں مانگتے، رابطے توڑ لیتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain